• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • زوال کے اسباب arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    زوال کے اسباب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بھروسا رکھنا ،  یہ بھی زَوال کا ایک سبب ہے ،  اس کی وجہ سے دِل میں دُنیا کی محبّت بڑھتی ہے ،  حِرْص و لالچ میں اِضَافہ ہوتا ہے ،  دِل میں حَسَد کی آگ جلتی ہے اور انسان بس دُنیا ہی کا ہو کر رہ جاتا ہے۔ کتنی قومیں ہیں جو دُنیا پرستی کی وجہ سے تباہ وبرباد ہو گئیں۔ اللہ پاک ہمیں تباہی سے بچائے ،  اپنے کرم سے ہم گنہگاروں کو زوالِ نعمت سے محفوظ فرمائے۔

    بیان کا خُلاصہ

    بیان کا خُلاصہ یہ کہ اُمَّتِ مسلمہ کی 4 بنیادی ذِمَّہ داریاں ہیں؛  ( 1 )  : خَیْرِ اُمَّت ہونے کا عملی ثبوت دینا  ( 2 )  : نیکی کی دعوت دینا  ( 3 )  : بُرائی سے منع کرنا  ( 4 ) : اور اللہ پاک پر کامِل یقین رکھنا۔ افسوس !  آج ہم ان چاروں ذِمَّہ داریوں میں ناکام ہوتے نظر آ رہے ہیں ،  کردار ہمارے بگڑ چکے ہیں ،  نیکی کی دَعْوت ہم نہیں دیتے ،  بُرائی سے ہم منع نہیں کرتے اور مادِیَّت پرستی ، دُنیا کی رنگینیوں میں ایسے اُلجھے کہ ایمان کمزور ہوئے جاتے ہیں۔ غور فرمائیے !  جو قوم اپنی ذِمَّہ داریاں نہ نبھائے ،  وہ زوال اور پستی کے کتنا قریب ہے  ؟  اب بھی وقت ہے کہ ہم سنبھل جائیں ،  رَبِّ کائنات نے ہمیں جو مہلت عطا فرمائی ہے ،  پاکستان کی صُورت میں آزادی کی نعمت سے نوازا ہے ،  اس کی قَدْر کریں ،  اس نعمت کا شکر ادا کریں ،  ناشکری سے بچیں ،  گُنَاہوں سے ہر دَم دُور رہیں ،  اپنے اخلاق و کردار سدھاریں ،  نیکی کی دعوت عام کریں ،  بُرائیوں سے منع کریں ،  اللہ پاک پر کامِل یقین رکھ کر اُس کی راہ میں نیکی کی دعوت عام کرنے میں لگ جائیں ،   اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم !   دُنیا میں بھی کامیابی ہمارے قدم چومے گی ،   عروج ،  ترقی ،  عزّت و شوکت عطا ہو گی اور اللہ پاک نے چاہا تو قبر و آخرت بھی سَنْوَر جائے گی۔ اللہ پاک ہم سب کو عَمَل کی توفیق عطا فرمائے۔

    اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہ عَلَیْہ وَآلِہٖ وَسَلَّم ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قوموں کے زَوال کی تاریخ
    • قوموں پر زَوَال کیوں آتا ہے... ؟
    • ترقی و عروج وِراثتی نعمت نہیں ہے
    • کُفّارِ مکہ میدانِ بَدْر میں ذلیل کیوں ہوئے... ؟
    • اَہْلِ یَمن سیلاب میں گرفتار کیوں ہوئے ؟
    • ہم اور جشنِ آزادی
    • پاکستان کیوں بنایا گیا... ؟ ؟
    • ہم اور جشنِ آزادی
    • بیڑا یہ تباہی کے قریب آن لگا ہے
    • اُمّتِ مسلمہ کی چار اَہَم ذِمَّہ داریاں
    • اُمَّتِ مسلمہ خیرُ الْاُمَمْ ہے
    • اَخْلاق دیکھ کر کافِر مسلمان ہو گیا
    • ایک غیر مسلم کا عبرتناک جواب
    • ( 2-3 ) : نیکی کی دعوت دینا ، بُرائی سے منع کرنا
    • نیکی کی دَعْوَت چھوڑ دینے کے نقصانات
    • نیکی کی دَعْوَت نہ دینا ہلاکت میں ڈالتا ہے
    • ( 4 ) : اللہ پاک پر پختہ ایمان
    • ایمان کی حقیقت کیا ہے ؟
    • اللہ پر بھروسا رکھو ! اگر مؤمن ہو... !
    • پرندوں جیسے دِل
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • دِل کی حالت تبدیل ہو گئی
    • مدنی قاعدہ موبائل ایپلی کیشن
    • مسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami