• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • زوال کے اسباب arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    زوال کے اسباب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بیان سننے کی نیتیں

    حدیثِ پاک میں ہے :  اَلنِّیَّۃُ الْحَسَنَۃُ تُدْخِلُ صَاحِبَہَا الْجَنّۃَ  اچھی نیت بندے کو جنت میں داخِل کروا دیتی ہے۔ ( [1] )    

    اے عاشقانِ رسول ! اچھی اچھی نیتوں سے عمل کا ثواب بڑھ جاتا ہے۔ آئیے !  بیان سننے سے پہلے کچھ اچھی اچھی نیتیں کر لیتے ہیں ، مثلاً نیت کیجئے !    * رضائے الٰہی کے لئے پورا  بیان سُنوں گا  * بااَدَب بیٹھوں گا  *  خوب تَوَجُّہ سے بیان سُنوں گا  * جو سنوں گا ،  اسے یاد رکھنے ،  خُود عمل کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کروں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو !  اس دُنیا میں ہزاروں قومیں آئیں ،  ترقی و عروج کی بلندیوں تک پہنچیں مگر پھر اُن پر زوال آیا اور وہ تَنَزُّلی کے گہرے گڑھے میں جا گِریں ،  آخر ترقی کے بعد پستی ،  عروج کے بعد زوال ،  کامیابی کے بعد ناکامی کیوں ہوتی ہے  ؟   قومیں ترقی کی بلندیوں تک پہنچ کر پستی کا شکار کیوں ہو جاتی ہیں  ؟   آج ہم قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کے چند اَسْبَاب جاننے کی کوشش کریں گے تاکہ ہم ان سے کچھ سیکھ کراپنے آپ کوایسے کاموں سے بچاسکیں جوزوال کا سبب بن سکتے ہیں ، اللہ پاک ہمیں دُنیا و آخرت میں کامیابی اور نعمتوں کو ہمیشگی نصیب فرمائے ، زوالِ نعمت سے محفوظ فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔


     

     



    [1]...مسند فِرْدَوس ،  جلد : 4 ،  صفحہ : 305 ،  حدیث : 6895۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • قوموں کے زَوال کی تاریخ
    • قوموں پر زَوَال کیوں آتا ہے... ؟
    • ترقی و عروج وِراثتی نعمت نہیں ہے
    • کُفّارِ مکہ میدانِ بَدْر میں ذلیل کیوں ہوئے... ؟
    • اَہْلِ یَمن سیلاب میں گرفتار کیوں ہوئے ؟
    • ہم اور جشنِ آزادی
    • پاکستان کیوں بنایا گیا... ؟ ؟
    • ہم اور جشنِ آزادی
    • بیڑا یہ تباہی کے قریب آن لگا ہے
    • اُمّتِ مسلمہ کی چار اَہَم ذِمَّہ داریاں
    • اُمَّتِ مسلمہ خیرُ الْاُمَمْ ہے
    • اَخْلاق دیکھ کر کافِر مسلمان ہو گیا
    • ایک غیر مسلم کا عبرتناک جواب
    • ( 2-3 ) : نیکی کی دعوت دینا ، بُرائی سے منع کرنا
    • نیکی کی دَعْوَت چھوڑ دینے کے نقصانات
    • نیکی کی دَعْوَت نہ دینا ہلاکت میں ڈالتا ہے
    • ( 4 ) : اللہ پاک پر پختہ ایمان
    • ایمان کی حقیقت کیا ہے ؟
    • اللہ پر بھروسا رکھو ! اگر مؤمن ہو... !
    • پرندوں جیسے دِل
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • دِل کی حالت تبدیل ہو گئی
    • مدنی قاعدہ موبائل ایپلی کیشن
    • مسواک کرنے کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami