• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عَقْل مند مبلغ arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    عَقْل مند مبلغ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آسان آسان مثالوں کے ذریعے ، واقعات کے ذریعے سمجھانا۔

    یہ پُورا نیکی کی دعوت دینے کا ایک  انداز ہے اور اس کام کے اپنے تقاضے ہیں ، مبلغ کو چاہئے کہ ان تقاضوں کو پُورا کرے اور ان کے مطابق نیکی کی دعوت دیا کرے۔

    یہ نیکی کی دعوت کے انداز کا مختصر بیان ہے ، اگر اس کی تفصیلات جاننا چاہیں تو اس کے لئے شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی کتاب “ نیکی کی دعوت “ پڑھ لیجئے۔

    امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا اندازِ تبلیغ

    پیارے اسلامی بھائیو! ہم نے نیکی کی دعوت کے فضائل سُنے ، نیکی کی دعوت  کیسے دینی ہے ، اس کا مختصر بیان بھی سُنا ، اب آئیے! دورِ حاضِر کے عَظِیْمُ الشَّان مبلغ جنہوں نے حکمتِ عملی اور اپنے خوبصورت اندازِ تبلیغ کے ذریعے دُنیا بھر میں نیکی کی دعوت کو عام کیا یعنی شیخِ طریقت ، امیر ِاہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے اندازِ تبلیغ پر ذرا غور کرتے ہیں۔

    * شیخِ طریقت ، امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ فطْرِی طَور پر حُسَّاس طبیعت ہیں۔ شروع سے ہی آپ کا یہ انداز ہے کہ آپ گُنَاہ ہوتے دیکھ کر خاموش نہیں رِہ پاتے ، جہاں کسی کو گُنَاہ کرتے دیکھا ، فوراً موقع کی مناسبت سے ، حکمتِ عملی کے ساتھ نیکی کی دعوت دے کر اسے گُنَاہ سے روکنے کی کوشش کرتے ہیں * ستمبر 1981ء میں امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے دعوتِ اسلامی کا آغاز فرمایا ، اگرچہ آپ پہلے بھی نیکی کی دعوت دیا کرتے تھے مگر جب “ دعوتِ اسلامی “ کا آغاز ہوا ، اس وقت سے امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے نیکی کی دعوت دینے کا باقاعدہ سلسلہ شروع فرمایا * امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے یہ مدنی مقصد اپنایا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جب فِلْم دیکھنے کی دعوت دی گئی...
    • اُمَّت کا بہترین آدمی کون ہے...؟
    • کچھ لوگ بھلائی کی چابیاں ہیں
    • نیکی کی دَعْوَت عام کرنے کا دُرُست طریقہ کار
    • حکمت کی وَضاحت
    • مَوْعِظَہ حَسَنَہ کسے کہتے ہیں...؟
    • امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا اندازِ تبلیغ
    • شراب کا عادِی سُدھر گیا
    • قادیانی مسلمان ہو گیا
    • گونگے بہرے اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت
    • امیر ِاہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی چند اعلیٰ صِفَات
    • حکمتِ عملی کیا ہے...؟
    • دعوتِ اسلامی اور خدمتِ دِین کے شعبہ جات
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مبارک فرمان
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دِینی کام : نیک اَعْمَال
    • میرا بھائی پانچ وقت کا نمازی بن گیا
    • “ اہلِ خانہ پر خرچ “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصِل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami