• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عَقْل مند مبلغ arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    عَقْل مند مبلغ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پُرکشش کردار اور پُر تاثیر زبان کے ذریعےلوگوں کو زُہْد و تقویٰ کی طرف راغِب کرے ، لوگوں کے دِل سے دُنیا کی محبت نکالے ، دِلوں میں فِکْرِ آخرت پیدا کرے ، نَفْسِ اَمَّارہ جو محبتِ اِلٰہی کے رستے میں سب سے بڑی رُکاوٹ ہے ، خوفِ خُدا کے ذریعے اس کا زور توڑے ، پھر رحمتِ اِلٰہی کی اُمِّید دِلا کر انہیں اللہ پاک کے حُضُور لا کر کھڑا کر دے۔

    عَلَّامہ مناوی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کے فرمان کا مَضْمُون ہے : یہ 2 باتیں یعنی نیکی کی دعوت دینا اور بندوں کے دِل میں اللہ پاک کی محبت پیدا کرنا ، ان کے عِلاوہ اس شخص کے بہترین ہونے کے لئے یہ بھی شرط ہے کہ وہ یہ کام شہرت کے لئے ، کسی دُنیوی لالچ کے لئے نہ کرے بلکہ اُس کی یہ تمام کوشش صِرْف اور صِرْف اللہ پاک کی رضا کے لئے ہو۔ اگر ایسا ہوا تو وہ شخص اُمَّت کا بہترین شخص ہے۔ ([1])

    کچھ لوگ بھلائی کی چابیاں ہیں

    پیارے اسلامی بھائیو! آئیے! ایک اَور حدیثِ پاک سننے کی سَعَادت حاصِل کرتے ہیں۔ خادِمِ مصطفےٰ ، صحابئ رسول حضرت اَنس بن مالِک رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ سے روایت ہے ، اللہ پاک کے آخری نبی ، رسولِ ہاشِمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا : بےشک لوگوں میں کچھ وہ ہیں جو بھلائی کی چابیاں ہیں اور بُرائی کا تالا ہیں اور کچھ وہ لوگ ہیں جو بُرائی کی چابیاں اور بھلائی کا تالا ہیں ، پس خوشخبری ہے اس شخص کے لئے جس کے ہاتھ پر اللہ پاک نے بھلائی کی چابیاں رکھ دی ہیں اور ہلاکت ہے اس شخص کے لئے جس کے ہاتھ پر اللہ پاک نے بُرائی کی چابیاں رکھ دی ہیں۔ ([2])


     

     



    [1]...فیض القدیر ، جلد : 3 ، صفحہ : 463 ، زیرِ حدیث : 3979۔

    [2]...جامِع صغیر ، صفحہ : 210 ، حدیث : 2465۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جب فِلْم دیکھنے کی دعوت دی گئی...
    • اُمَّت کا بہترین آدمی کون ہے...؟
    • کچھ لوگ بھلائی کی چابیاں ہیں
    • نیکی کی دَعْوَت عام کرنے کا دُرُست طریقہ کار
    • حکمت کی وَضاحت
    • مَوْعِظَہ حَسَنَہ کسے کہتے ہیں...؟
    • امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا اندازِ تبلیغ
    • شراب کا عادِی سُدھر گیا
    • قادیانی مسلمان ہو گیا
    • گونگے بہرے اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت
    • امیر ِاہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی چند اعلیٰ صِفَات
    • حکمتِ عملی کیا ہے...؟
    • دعوتِ اسلامی اور خدمتِ دِین کے شعبہ جات
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مبارک فرمان
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دِینی کام : نیک اَعْمَال
    • میرا بھائی پانچ وقت کا نمازی بن گیا
    • “ اہلِ خانہ پر خرچ “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصِل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami