• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عَقْل مند مبلغ arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    عَقْل مند مبلغ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اُمَّت کا بہترین آدمی کون ہے...؟

     اے عاشقانِ رسول ! نَرْمی سے ، پیار سے ، حکمتِ عملی کے ساتھ ، موقع محل کی مناسبت سے نیکی کی دعوت دینا ، لوگوں کو دِین کی طرف بُلانا بہت بڑی سَعَادت ہے۔ صحابئ رسول حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ سے روایت ہے ،  اللہ پاک کے آخری نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا : خِیَارُ اُمَّتِیْ مَنْ دَعَا اِلَی اللہِ تَعَالٰی وَ حَبَّبَ عِبَادَہٗ اِلَیْہِ میری اُمّت کا بہترین شخص وہ ہے جو اللہ پاک کی طرف بُلائے اور اللہ پاک کے بندوں کے دِل میں اللہ پاک کی محبت پیدا کرے۔ ([1]) 

    اس حدیثِ پاک میں ہمارے پیارے آقا ، محبوبِ خُدا ، سردارِ انبیا ، جنابِ مُحَمَّدِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے اُمَّت کے بہترین شخص کی نشاندہی فرمائی ہے۔  چنانچہ ہمارے آقا ومولیٰ ، مُحَمَّدِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کی نگاہِ ناز میں اُمَّت کا بہترین شخص وہ ہے جس میں 2 صِفَات ہوں : (1) : وہ لوگوں کو اللہ پاک کی طرف بُلاتا ہو یعنی وہ بندہ لوگوں کو اللہ پاک کے دِین کی طرف بُلاتا ہو ، دُرُست اسلامی عقائد کی طرف بُلاتا ہو ، نماز کی دعوت دیتا ہو ، روزوں کی دعوت دیتا ہو ، تِلاوتِ قرآن کی دعوت دیتا ہو ،  حُسْنِ اَخْلاق کی دعوت دیتا ہو ، بندوں کے حُقُوق کی ادائیگی کی دعوت دیتا ہو ، غرض؛ جتنے بھی نیکی کے کام ہیں ، اُن کی طرف بُلانا ، یہ اللہ پاک ہی کی طرف بُلانا کہلائے گا کہ ہر نیکی اللہ پاک کے قُرْب کا ذریعہ ہوتی ہے (2) : پھر اس کے ساتھ ساتھ اُس بندے میں دُوسرا وَصْف یہ ہو کہ وہ اللہ پاک کے بندوں کے دِلوں میں اللہ پاک کی محبّت پیدا کرے۔  مثلاً حکمتِ عملی کے ساتھ ،  اپنے


     

     



    [1]...جامِع صغیر ، صفحہ : 378 ، حدیث : 3979۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جب فِلْم دیکھنے کی دعوت دی گئی...
    • اُمَّت کا بہترین آدمی کون ہے...؟
    • کچھ لوگ بھلائی کی چابیاں ہیں
    • نیکی کی دَعْوَت عام کرنے کا دُرُست طریقہ کار
    • حکمت کی وَضاحت
    • مَوْعِظَہ حَسَنَہ کسے کہتے ہیں...؟
    • امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا اندازِ تبلیغ
    • شراب کا عادِی سُدھر گیا
    • قادیانی مسلمان ہو گیا
    • گونگے بہرے اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت
    • امیر ِاہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی چند اعلیٰ صِفَات
    • حکمتِ عملی کیا ہے...؟
    • دعوتِ اسلامی اور خدمتِ دِین کے شعبہ جات
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مبارک فرمان
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دِینی کام : نیک اَعْمَال
    • میرا بھائی پانچ وقت کا نمازی بن گیا
    • “ اہلِ خانہ پر خرچ “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصِل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami