• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عَقْل مند مبلغ arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    عَقْل مند مبلغ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں۔ * امام سُیُوطی شافعی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : مَوْعِظَۂِ حَسَنَہ کا مطلب ہے : نَرْم بات۔ ([1]) یعنی نیکی کی دعوت دینے والا نرمی کے ساتھ نیکی کی دعوت دے۔

    اور حقیقت پر نِگاہ کریں تو نیکی کی دعوت ہوتی ہی نرمی کے ساتھ ہے کیونکہ نیکی کی دعوت دینے والا جو ہے وہ لوگوں کو اپنی بات سمجھا رہا ہوتا ہے اور سختی سمجھانے کا نہیں بلکہ لڑنے کا انداز ہے۔ سمجھنا سمجھانا ، یہ  نرمی کے ساتھ ہوتا ہے اور لڑائی سختی کے ساتھ ہوتی ہے ، ایک مبلغ جو نیکی کی دعوت دیتا ہے ، اس کا منصب ہے : لڑائی مٹانا ، لڑائی کرنا ، لڑائی بڑھانا یہ مبلغ کا منصب نہیں ہے ، اس لئے اگر خود مبلغ ہی سختی سے پیش آتا ہے ، تب تو یہ مبلغ رہا ہی نہیں بلکہ خود اس کو حاجت ہے کہ کوئی اسے  نیکی کی دعوت دے۔ اس لئے جو بھی نیکی کی دعوت دیتا ہے ، اسے چاہئے کہ اپنے منصب کو سمجھے اور مَوْعِظَۂِ حَسَنَہ یعنی نرمی کے ساتھ نیکی کی دعوت کو عام کرے۔ * امام نَسْفِی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : مَوْعِظَۂِ حَسَنَہ کا مطلب ہے : اِنْذار اور بِشَارَت کو ملانا۔ ([2]) اِنْذار کا معنی ہے : ڈرانا اور بِشَارت کا معنی ہے : خوشخبری دینا۔ مطلب یہ ہے کہ مبلغ خوفِ خُدا کی باتیں کرے ، گُنَاہوں کے عذابات سُنائے ، اللہ پاک کے غضب سے ، اُس کی پکڑ سے ، عذابِ قبر سے ، عذابِ جہنّم سے لوگوں کو ڈرائے اور ساتھ ہی ساتھ اللہ پاک کی رَحْمت کا بھی ذِکْر سُنائے ، نیکیوں کے فضائل بھی بتائے۔ اگر مبلغ صِرْف عذابات ہی کی باتیں کرے گا تو لوگ رَحْمتِ اِلٰہی سے مایُوس ہو جائیں گے اور اگر صِرْف رَحْمت کی باتیں کرے گا تو لوگ گُنَاہوں پر دلیر ہو جائیں گے۔

    بعض مفسرینِ کرام نے فرمایا کہ مَوْعِظَۂِ حَسَنَہ کا مطلب ہے : سادہ سادہ باتیں کرنا ،


     

     



    [1]...تفسیر جلالین ، پارہ : 14 ، سورۂ نحل ، زیرِ آیت : 125۔

    [2]...تفسیر مدارک ، پارہ : 14 ، سورۂ نحل ، زیرِ آیت : 125۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جب فِلْم دیکھنے کی دعوت دی گئی...
    • اُمَّت کا بہترین آدمی کون ہے...؟
    • کچھ لوگ بھلائی کی چابیاں ہیں
    • نیکی کی دَعْوَت عام کرنے کا دُرُست طریقہ کار
    • حکمت کی وَضاحت
    • مَوْعِظَہ حَسَنَہ کسے کہتے ہیں...؟
    • امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا اندازِ تبلیغ
    • شراب کا عادِی سُدھر گیا
    • قادیانی مسلمان ہو گیا
    • گونگے بہرے اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت
    • امیر ِاہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی چند اعلیٰ صِفَات
    • حکمتِ عملی کیا ہے...؟
    • دعوتِ اسلامی اور خدمتِ دِین کے شعبہ جات
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مبارک فرمان
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دِینی کام : نیک اَعْمَال
    • میرا بھائی پانچ وقت کا نمازی بن گیا
    • “ اہلِ خانہ پر خرچ “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصِل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami