• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عَقْل مند مبلغ arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    عَقْل مند مبلغ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں : کبھی کارڈ بھیج کر بُلایا جاتا ہے ، کبھی پیار سے بُلایا جاتا ہے ، کبھی ڈانٹ کر بُلایا جاتا ہے ، کئی طریقے ہیں بُلانے کے۔ ساری دُنیا کے انسانوں کو اللہ پاک کے دِین کی طرف بُلانا ہے ،  کیسے بُلائیں؟ اس کے اللہ پاک نے 2  طریقے ارشاد فرمائے :

    (1) : بِالْحِكْمَةِ (حکمت کے ساتھ)               (2) : وَ الْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ (اچھی نصیحت سے)

    اِمام رازی ، عَلَّامہ بیضاوی اور دیگر کئی مفسرینِ کرام نے فرمایا : اس آیت میں نیکی کی دعوت دینے کے انداز کو تقسیم کیا گیا ہے ، یہ تقسیم لوگوں کی ذِہنی صلاحیت (Mindset) کے اعتبار سے ہے۔ ([1]) یعنی مُعَاشرے کا وہ طبقہ جنہیں ہم پڑھے لکھے لوگ کہتے ہیں ، مثلاً ڈاکٹر ہیں ، انجینئر ہیں ، وکیل ہیں ، یہ تمام لوگ جو ہیں ، یہ اعلیٰ ذِہنی صلاحیات کے مالِک ہیں ، انہیں نیکی کی دعوت دینے کا انداز اَور ہو گا ،  اور مُعَاشرے کا وہ طبقہ جو اَن پڑھ ہیں یا کم پڑھے لکھے ہیں ، ان کو نیکی کی دعوت دینے کا انداز کچھ اور ہو گا۔ لہٰذا جو بھی نیکی کی دعوت دینے والا ہے ، اسے چاہئے جسے نیکی کی دعوت دے رہا ہے ، اس کی ذِہنی صلاحیات کا لحاظ رکھے اور ہر ایک کے ساتھ اُس کی عقل کے مطابق کلام کرے۔ سرکارِ عالی وقار ، مکی مدنی تاجدار صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : مجھے حکم دیا گیا کہ لوگوں سے اُن کی عقلوں کے مطابق خِطَاب کروں۔ ([2]) 

    پیارے اسلامی بھائیو! آیتِ کریمہ میں 2 لفظ اِرشاد ہوئے : (1) : حکمت (2) : مَوْعِظَۂِ حَسَنَہ۔ حکمت کیا ہے؟ مَوْعِظَۂِ حَسَنَہ کیا ہے؟ اس بارے میں مفسرین کرام نے کافِی وضاحت فرمائی ہے :


     

     



    [1]... تفسیر بیضاوی ، پارہ : 14 ، سورۂ نحل ، زیرِ آیت : 125 ، جلد : 3 ، صفحہ : 245 ، ماخُوذًا ۔

    [2]...اَسْنَی المطالب ، صفحہ : 123۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جب فِلْم دیکھنے کی دعوت دی گئی...
    • اُمَّت کا بہترین آدمی کون ہے...؟
    • کچھ لوگ بھلائی کی چابیاں ہیں
    • نیکی کی دَعْوَت عام کرنے کا دُرُست طریقہ کار
    • حکمت کی وَضاحت
    • مَوْعِظَہ حَسَنَہ کسے کہتے ہیں...؟
    • امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا اندازِ تبلیغ
    • شراب کا عادِی سُدھر گیا
    • قادیانی مسلمان ہو گیا
    • گونگے بہرے اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت
    • امیر ِاہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی چند اعلیٰ صِفَات
    • حکمتِ عملی کیا ہے...؟
    • دعوتِ اسلامی اور خدمتِ دِین کے شعبہ جات
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مبارک فرمان
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دِینی کام : نیک اَعْمَال
    • میرا بھائی پانچ وقت کا نمازی بن گیا
    • “ اہلِ خانہ پر خرچ “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصِل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami