• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عَقْل مند مبلغ arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    عَقْل مند مبلغ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سیکھتے ہیں۔ چنانچہ اللہ پاک نے فرمایا : اُدْعُ     (بلاؤ...!)۔ ذِہن میں سُوال اُٹھتا ہے : کسے بُلائیں؟ مفسرینِ کرام فرماتے ہیں : سارِی دُنیا کے انسانوں کو۔ ([1])

    امام غزالی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : مُحْتَسَبْ (یعنی جسے نیکی کی دعوت دینی ہے) اس کی صِرْف ایک شرط ہے : وہ انسان ہو۔ ([2]) جو بھی انسان ہے ، وہ جیسا بھی ہے ، اسے نیکی کی دعوت دی جائے گی ، کافِر ہے تو اسے ایمان کی دعوت دی جائے گی ، گنہگار ہے تو اسے نیک کاموں کی دعوت دی جائے گی ، جو ریاکار ہے ، اسے اخلاص کی دعوت دی جائے گی ، جو حَسَد کا شِکار ہے ، اسے شکر گُزاری کی دعوت دی جائے گی ، جھوٹ بولنے والے کو سچ بولنے کی دعوت دی جائے گی ، خیانت کرنے والے کو امانت داری کی دعوت دی جائے گی ، غرض؛ جو انسان ہے ، اسے نیکی کی دعوت دی جائے گی اور اس کے حَسْبِ حال دی جائے گی۔

    اللہ پاک نے فرمایا :  اُدْعُ     (بلاؤ...!)۔ اب سُوال ذِہن میں آتا ہے : کس طرف بُلائیں؟ اس کا جواب اللہ پاک نے ارشاد فرمایا :  اِلٰى سَبِیْلِ رَبِّكَ (اپنے رَبّ کے راستے کی طرف)۔ رَبّ کا رستہ کیا ہے؟ ایمان رَبّ کا رستہ ہے ، سچّے اور اچھے عقائد ربّ کا رستہ ہیں ، قرآن رَبّ کا رستہ ہے ، عِلْمِ دین رَبّ کا رستہ ہے ، نماز رَبّ کا رستہ ہے ، روزہ رَبّ کا رستہ ہے ، زکوٰۃ رَبّ کا رستہ ہے ، حج رَبّ کا رستہ ہے ، سُنّتِ مصطفےٰ رَبّ کا رستہ ہے ، حُسْنِ اَخْلاق رَبّ کا رستہ ہے ، غرض؛ تمام نیکیاں ، پُورے کا پُورا دِین ، یہ سب کچھ رَبّ ہی کا رستہ ہے۔ لہٰذا سارِی دُنیا کے انسانوں کو بُلانا ہے ،  کس طرف؟ اللہ پاک کے دِین کی طرف۔

    اب تیسرا سُوال ذہن میں اُٹھتا ہے : کیسے بُلانا ہے؟ بُلانے کے بھی تو کئی طریقے ہوتے


     

     



    [1]...تفسیر بیضاوی ، پارہ : 14 ، سورۂ نحل ، زیرِ آیت : 125 ، جلد : 3 ، صفحہ : 245 ۔

    [2]...احیاءُ العلوم مترجم ، جلد : 2 ، صفحہ : 1162۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جب فِلْم دیکھنے کی دعوت دی گئی...
    • اُمَّت کا بہترین آدمی کون ہے...؟
    • کچھ لوگ بھلائی کی چابیاں ہیں
    • نیکی کی دَعْوَت عام کرنے کا دُرُست طریقہ کار
    • حکمت کی وَضاحت
    • مَوْعِظَہ حَسَنَہ کسے کہتے ہیں...؟
    • امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا اندازِ تبلیغ
    • شراب کا عادِی سُدھر گیا
    • قادیانی مسلمان ہو گیا
    • گونگے بہرے اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت
    • امیر ِاہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی چند اعلیٰ صِفَات
    • حکمتِ عملی کیا ہے...؟
    • دعوتِ اسلامی اور خدمتِ دِین کے شعبہ جات
    • غوثِ پاک رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا مبارک فرمان
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دِینی کام : نیک اَعْمَال
    • میرا بھائی پانچ وقت کا نمازی بن گیا
    • “ اہلِ خانہ پر خرچ “ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصِل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami