• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اپنی بہن سے نیک سلوک کیجئے arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    اپنی بہن سے نیک سلوک کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نہ ہونے کی وجہ سےگھر میں ہی بیماری سے رو رہی ہو اور بھائی اپنے دوستوں کی محفل میں قہقہے لگا رہاہو۔ یہ اسلام کو پسند نہیں بلکہ اسلام اس بات کی تعلیم دیتاہے کہ اگر تمہارے بہن بھائی محتاج ہوں اور تمہیں اللہ پاک نے مال و دولت سے نوازا ہوتو بھائیوں اور بہنوں کی وراثت کے مطابق کَفَالَت کرنا واجِب ہے ۔

    اپنے رشتے داروں سے تَعَلّق رکھنا اتنا اہم ہے کہ تمام شریعتوں میں اس کا مُسْتَقِل حکم اور تمام اُمتوں پراسے واجِب ٹھہرایا گیا ہے۔ اللہ پاک کے پیارے نبی حضرت یعقوب عَلَیْہِ السَّلَام کی اولاد سے توحید پر اِیمان لانے اور والدین سے اچھے سُلُوک کے بعد قریبی رشتوں داروں سے صلہ رحمی کا وعدہ لیا گیا۔ چنانچہ پارہ 1 ، سُورۂ بقرہ کی آیت نمبر83میں ارشاد ہوتاہے :

    وَ اِذْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ لَا تَعْبُدُوْنَ اِلَّا اللّٰهَ- وَ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا وَّ ذِی الْقُرْبٰى  

    (پ1 ، البقرة : 83)

    ترجمۂ کنز الایمان : اور جب ہم نے بنی اسرائیل سے عہد لیا کہ اللہ کے سوا کسی کو نہ پوجو اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرو اور رشتہ داروں سے۔

    اسلام میں رشتوں کی اہمیت

    یہ آیت اس بات پر دلیل ہے کہ خونی رشتوں کا لِـحَاظ کس قدر اہم ہے کہ اسلام سے قبل بھی اس رشتے کو مضبوط رکھنے کےلیے اللہ پاک نے اپنے نبیوں کے ذریعے اس پر عَمَل کرنے کا وعدہ لیااور اللہ پاک نے قرآن کریم میں بھی جگہ بہ جگہ اس کا تذکرہ فرمایا اور خونی رشتوں کا اِحْتِرام کرنے کا حکم دیا اورصلہ رحمی کرنے والوں کواللہ کے عذاب سے خوف رکھنے والے فرمایا گیا۔ جیسا کہ  پارہ 13 ، سُورۂ رَعْد کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بہن کا حق ادا نہ کرنے کی سزا
    • رشتہ توڑنے کی مذمت
    • اسلام میں رشتوں کی اہمیت
    • اسلام اور خاندانی نظام
    • بہن بھائی کا باہمی تعلق کیسا ہو
    • حضرت جابر کا اپنی بہنوں کے ساتھ سُلُوک
    • حضور صَلَّی اللہِ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا اپنی رضاعی بہن سے اچھا سلوک
    • رشتہ داروں سے صلہ رحمی کرنا واجب ہے
    • رشتے داروں کے ساتھ تعلقات توڑنے کی نحوست
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام تفسیر سُننے ، سُنانے کا حلقہ
    • ویزے مل گئے
    • قرآن ٹیچر ایپ(Application) کا تعارف
    • سلام کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں۔
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے :
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami