Book Name:Aaqa Ki Ummat Se Muhabbat

مذاکرے کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوگااور  وقتِ مناسب پر شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنّت ، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہسوالات کے جوابات   بھی عنایت فرمائیں گے ، اِنْ شَآء اللّٰہ

 “ کتاب “ فیضانِ صدیقِ اکبر   “  میں کیا ہے؟ سنیئے! (*)صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کی شان بزبانِ قراٰن(*)نامِ محمد صَلَّی اللّٰہُ   عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  پر انگوٹھے چُوم کر  آنکھوں پر لگانے  کے فضائل و برکات (*)حضورِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ   عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَسےصدیق ِاکبر رضی اللہ عنہ کی دوستی کب ہوئی؟(*)غارِ ثورکاواقعہ (*)صدیق   ِاکبر  رضی اللہ  عنہ کی وفات کا سبب کیا بنا؟ہدیہ ۔ 500 ۔ ر وپے

ہفتہ وار اجتماع میں تیسری  جمعرات رات اعتکاف کرنے والوں کے لیے  دُعائے عطار

                  یا الٰہی!جو اسلامی بھائی مہینے کی تیسری جمعرات ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں رات اعتکاف کرےاور اشراق تک ٹھہرا رہے ، اُس سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے راضی ہو جااور عشقِ رسول کی لازوال نعمت سے ُاسے مالا مال فرما۔ اٰمین بِجَاہِ النَّبِیِّ الاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

مدنی حلقوں کاجدول

آج کے ہفتہ وار اجتماع کے مدنی حلقوں میں “ ذِکرُاللہ کرنےکا ثوابکے موضوع پرمفید ترین معلومات دی جائیں گی مثلاً : (*)سب سے بہتر عمل (*)ذِکرُ اللہ کے متعلق مختلف احکام؟ (*) ذِکرُ اللہ کے فائدے اور ثوابات(*) ذِکرُ اللہ سے دُوری کے نقصانات۔ (*)بیتُ الخلا(Washroom) سے باہر آنے کے بعد  کی دُعا یادکروائی جائے گی۔