Book Name:Aaqa Ki Ummat Se Muhabbat

ہو جائیں گے۔ ([1])* لباس حلال کمائی سےہو کیونکہ  جو لباس حرام کمائی سے حاصل ہوا ہو ، اس میں فرض ونَفل کوئی نَماز قَبول نہیں ہوتی۔ *  پہنتے وَقت سیدھی طرف سے شروع کیجئے(کہ سنت ہے) مَثَلاً جب کُرتا پہنیں تو پہلے سیدھی آستین میں سیدھا ہاتھ داخل کیجئےپھر اُلٹا ہاتھ اُلٹی آستین میں *  اِسی طرح پاجامہ پہننے میں پہلے سیدھے پائنچے میں سیدھا پاؤں داخِل کیجئے اور جب (کُرتایا پاجامہ) اُتارنے لگیں تو اس کے برعکس (اُ لٹ) کیجئے یعنی اُلٹی طرف سے شروع کیجئے*  مرد مردانہ اور عورت زَنانہ ہی لباس پہنے چھوٹے بچّوں اور بچیوں میں بھی اِس بات کا لحاظ رکھئے۔

طرح طرح کی ہزاروں سنتیں سیکھنے کے لئےمکتبۃ المدینہ کی دو کتب بہارِ شریعت حِصّہ16(312 صفحات )اور120صفحات پرمشتمل کتابسُنتیں اور آداب ھدِيَّةً طلب کیجئےاور اس کامطالعہ فرمائیے ، سنتوں کی تربِیَت کاایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مدنی قافِلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سفرکرنا بھی ہے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں

(1)شبِ جُمعہ کادُرُود

اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی  سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ

الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ

بُزرگوں نے فرمایا کہ جو شَخْص  ہر شبِ جُمعہ (جُمعہ اور جُمعرات کی دَرمِیانی رات) اِس


 

 



[1]    شعب الایمان ، باب الملابس والاوانی ، ۵ / ۱۸۱ ، حدیث : ۶۲۸۵