Book Name:Aaqa Ki Ummat Se Muhabbat

فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ   عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ : جس نے اس دُعا کو3مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔ ([1])

ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات         2ربیع الاخر1442ھ19نومبر 2020

امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی طرف سے ہفتہ وار رِسالہ پڑھنے کی ترغیب

اَلْحَمْدُلِلّٰہ! ہفتہ وارمدنی مذاکرے میں امیرِ اہلسنت  کسی ایک   رِسالےکے مطالعے کی ترغیب بھی اِرشادفرماتے ہیں ، مطالعہ کرنے والے یا آڈیورِسالہ سُننے والے خوش نصیب اسلامی بھائیوں اوراسلامی بہنوں کی کارکردگی بھی امیرِ اہلسنّت کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے نیزآپ مطالعہ کرنے اورآڈیوسُننے والوں کو اپنی دُعاؤں سے نوازنے کے ساتھ ساتھ قِیمتی مدنی پھول بھی عطا فرماتے ہیں : آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں اس رِسالے “ شیخ عبدالقادِرجیلانی کےمطالعے کی ترغیب اِرشادفرمائی جائے گی ، تمام عاشقانِ رسول اِس رِسالے کوپیشگی ہی حاصل کرلیں اوراس کامطالعہ کرکےامیرِ اہلسنّت کے دل کی دُعائیں لیں ۔ ہدیہ : 12روپے

جوعاشقانِ رسول سوشل میڈیامثلاً(Whatsappوغیرہ)استعمال کرتے ہیں ، رِضائے اِلٰہی اورثواب کے لیے یہ رِسالہ دُوسروں کوبھی شئیر (Share)کیجئے۔

فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا

پیارے اسلامی بھائیو!ربیع الاخر ، ماہِ عبدالقادِرکے مدنی مذاکروں کا سلسلہ بھی جاری ہے ، ہر ہفتے امیرِ اہلِسنّت دامت برکاتہم العالیہ مدنی چینل پر براہِ راست ہفتہ وارمدنی مذاکرہ بھی فرماتے ہیں ، آنے والے ہفتے کو بھی رات تقریباً 08 : 30 بجے مدنی چینل پربراہِ راست(Live) ہفتہ وار مدنی


 

 



[1]   تاریخ ابنِ عساکر ، ۱۹ / ۱۵۵ ، حدیث : ۴۴۱۵