• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سفر معراج arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    سفر معراج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوں اوریقیناً وہ تو اس بات سے بھی زیادہ حیران کن اور تعجب والی بات ہے۔ لہٰذا اس واقعے کے بعد آپ رَضِیَ اللہ ُعَنْہ  صدیق مشہور ہوگئے۔ ([1])

    بَیْتُ المقدس اورتجارتی قافلوں  کے احوال

    لوگوں میں سے بعض ایسے بھی تھے جنہوں نے بَیْتُ المقدس کو دیکھا ہوا تھا اُنہوں نے آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے بَیْتُ المقدس کی نِشانیاں دَرْیَافت کیں۔ مکے مدینے کے تاجدار ، دو عالَم کے مالِک ومختار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اُس کی نِشانیاں بیان فرمانے لگے حتی کہ بعض باتوں میں آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کو شبہ ہوا تو بَیْتُ المقدس کو آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے سامنے لا کر دارِ عقیل کے پاس رکھ دیا گیا اور آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اس کی طرف دیکھتے ہوئے تمام نِشانیاں بیان فرما دیں۔ اس پر لوگ پُکار اٹھے : جہاں تک نِشانیوں کاتَعَلُّق ہے ، خدا کی قسم! وہ بالکل دُرُسْت ہیں۔ ([2])

    بعض لوگوں نے آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم سے اپنے قافِلوں کے احوال بھی دَرْیَافت کئے جو دوسرے ملکوں سے تجارت کر کے واپس آ رہے تھے ، سرکارِ عالی وقار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اُنہیں قافِلوں کے مُتَعَلِّق بتایا اور ان کے آنے کے وقت اور مقام کے بارے میں بھی خبر دے دی۔ سب کچھ آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے فرمان کے مطابق واقِع ہوا ، اِس پر بجائے اس کے کہ وہ آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی نُبوّت ورِسالَت پر ایمان لاتے ، اُلٹاآپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم پر جادو گری کی تُہمت لگانے لگے۔ (مَعَاذَ اللہ)([3])


     

     



    [1]     مستدرک ،  کتاب معرفۃ الصحابۃ ،  باب ذکر الاختلاف...الخ ، ۴ / ۲۵ ،  حدیث : ۴۵۱۵

    [2]    مصنف ابن ابى شيبة ،  كتاب الفضائل ،  باب ما اعطى الله...الخ ، ۱۶ / ۴۴۳ ،  حديث : ۳۲۳۵۸ ملتقطا

    [3]    خصائص الكبرى ،  باب خصوصيته بالاسراء ، ۱ / ۲۸۰ -۲۹۴ ملخصا

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • جیسا دور ویسا ہی معجزہ
    • ہر زمانہ میرے حضور کا ہے
    • سفرِ معراج اور قرآن
    • مختصرواقعہ ِمعراج
    • سفرِ معراج کیلئے برّاق بھیجنے میں حکمت
    • تین مقامات پر نماز
    • حضرت مُوسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی قبر
    • بَیْتُ المقدس میں انبیا کی امامت
    • ساتوں آسمانوں کا سفر
    • اللہ پاک کا دیدار
    • مدنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے
    • صدیقِ اکبر کا اندازِدلنشین
    • بَیْتُ المقدس اورتجارتی قافلوں کے احوال
    • حضور صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ جانتے ہیں
    • اپنا ہی گوشت کھانے والے لوگ
    • پیٹوں میں سانپ
    • سر کچلے جانے کا عذاب
    • آگ کی شاخوں سے لٹکے ہوئے لوگ
    • شعبانُ المعظم سے خاص مَحَبَّت
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • صِلۂ رحمی کے نِکات
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami