• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • استقامت کامیابی کا راز ہے arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    استقامت کامیابی کا راز ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    388172

    5139

    قناعت کے چند مدنی پھول اور قناعت اپنانے کے طریقے

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!آئیے!قناعت کےبارےمیں چند مدنی پھول سننےکی سعادت حاصل کرتےہیں۔ پہلے2فرامینِ مُصطفٰےصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمملاحظہ کیجئے:(1)فرمایا: قناعت کبھی  نہ خَتْم ہونےوالاخزانہ ہے۔(الزھد للبیھقی،الجزء الاول من كتاب…الخ،ص۸۸،حدیث:۱۰۴) (2)فرمایا:بے شک کامیاب ہو گیاوہ شخص جو اِسلام لایا اور اُسے بَقَدرِ  کِفایت رِزْق دِیا گیا اوراللہ پاک نے اُسے جو کچھ دِیا اُس پر قناعت بھی عطافرمائی۔(مسلم، کتاب الزکاۃ، باب فی الکفاف والقناعۃ، ص۴۰۶، حدیث:۲۴۲۶)٭انسان کو جو کچھاللہ پاک کی طرف سے مِل جائےاس پر راضی ہو کر زندگی بسرکرتے ہوئےحرص اورلالچ کو چھوڑ دینےکوقناعت کہتےہيں۔(جنتی زیور،ص۱۳۶بتغیر قلیل)٭روزمرّہ  اِسْتِعْمال ہونےوالی چيزوں کے نہ ہونےپر بھی راضی رہنا قناعت ہے۔(التعريفات للجرجانی،باب القاف،تحت اللفظ: القناعۃ،ص۱۲۶) ٭لالچ بہت ہی بُری خَصْلَت اور نِہایَت خراب عادت ہے،اللہپاک  کی طرف سے بندے کو جو رِزْق و نعمت اور مال و دَولت یا جاہ (یعنی عزّت )ومَرتَبہ  مِلا ہے،اُس پر راضی ہو کر قناعت کرلینی چاہئے۔(جنتی زیور،۱۱۰ملخصا)٭جس کی للچائی نظریں لوگوں کے قبضےمیں مال کو دیکھتی رہیں وہ ہمیشہ غمگین رہےگا۔(رسالہ قشیریۃ، ص۱۹۸) ٭بَلْعَمْ بِن بَاعُوْرَاء جو بہت بڑا عالم اور مُسْتَجَابُ الدَّعوَات تھا(یعنی وہ جو دُعا کرتاتھا،اُس کی دُعا قبول ہوتی تھی)،حرص و لالچ نے اسے دنیا و آخرت میں تباہ و بربادکر دیا۔(ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت، ص۳۶۷ ماخوذا)٭اللہ پاک فرماتا ہے:وہ شخص میرے نزدیک سب سے زیادہ مالدارہےجو میری دی ہوئی چیز پرسب سےزیادہ قناعت کرنےوالاہے۔(ابنِ عساکر ،رقم ۷۷۴۰، موسیٰ بن عمران ،۶۱/ ۱۳۹ ملخصا)٭قناعت اپنانے کیلئے احادیث  اور بُزرگانِ دِین کے اقوال کا مطالعہ کیا جائے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • یہ اِک جان کیا ہےاگر ہوں کروڑوں
    • استقامت کےفضائل
    • استقامت کی تعریف
    • استقامت کرامت سے بڑھ کر ہے
    • استقامت حاصل کرنے کےطریقے
    • (1) سچی نیّت
    • (2) بارگاہِ الٰہی میں دعا
    • (3) درجہ بندی:
    • (4) میانہ روی اختیار کریں
    • (5) بزرگوں کی سیرت پر عمل کریں
    • سفید زخموں کےنشان
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صَدائے مدینہ“
    • حضرتِ سُمَیّہ کی استقامت
    • استقامت کی راہ میں رکاوٹیں
    • دنیا سے بے رغبتی کےفضائل
    • مدنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے
    • مجلس”اِزدِیادِ حُبّ“
    • قناعت کے چند مدنی پھول اور قناعت اپنانے کے طریقے
    • اگلے ہفتہ وار اجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • پڑھے جانے والے(6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami