• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • استقامت کامیابی کا راز ہے arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    استقامت کامیابی کا راز ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    388157

    5139

            جس کام میں اِستقامت نہیں ہوتی وہ کام کبھی پایہ تکمیل تک نہیں پہنچتا، اِستقامت نیکیوں کےحصول کا ایک بہترین ذریعہ ہے، جو شخص اپنے کام میں اِستقامت اختیار نہیں کرتا، اس کی کوشش ضائع ہوجاتی ہے اور اس کی محنت کا اسےوہ  پھل نہیں ملتا جس کی اسے  تمنا و خواہش ہوتی ہے۔ جوشخص اِستقامت سے محروم ہوتاہے،وہ کبھی بھی اپنے موجودہ مقام سے آگے نہیں بڑھ سکتا۔مشہور مقولہ ہے:اَلْاِسْتِقَامَۃُ فَوْقَ  الْکَرَامَۃِیعنی اِستقامت کرامت سے بڑھ کر ہے۔

           حضرت اَبُوعلی جَوزجَانیرَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہفرماتےہیں:اِستقامت اختیارکرو، کرامت کے طلب گار نہ بنو، کیونکہ تمہارا نفس کرامت کی طلب میں ہے جبکہ تمہارا ربّ تم سے استقامت کا مطالبہ فرماتا ہے۔

    (رسالۂ قشیریہ، باب الاستقامۃ، ص۲۴۰)

    استقامت حاصل کرنے  کےطریقے

           پیارے پیارےاسلامی بھائیو!کئی لوگ یہ شکوہ  کرتےنظرآتے ہیں کہ ہم عمل تو شروع کرلیتےہیں، لیکن اس میں اِستقامت حاصل نہیں کرپاتے،مثلاً کوئی شخص نمازوں کی پابندی پر اِستقامت حاصل کرنا چاہتاہے لیکن چند دن کے بعد سُستی ہو جاتی ہے۔ کوئی شخص تلاوتِ قرآن پر اِستقامت حاصل کرنا چاہتاہے لیکن کچھ دن کےبعد پابندی نصیب نہیں ہوتی۔آئیے!ان امور پر اِستقامت حاصل کرنے کے چند طریقےسنتے ہیں ۔

    (1) سچی نیّت

           کسی بھی نیک عمل پراستقامت پانے کےلیے سب سے پہلےاستقامت کی سچی  نیت یعنی دل میں استقامت حاصل کرنے کا پختہ ارادہ ہونابہت ضروری ہے۔جب استقامت کی نیت پختہ ہوگی اور اس


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • یہ اِک جان کیا ہےاگر ہوں کروڑوں
    • استقامت کےفضائل
    • استقامت کی تعریف
    • استقامت کرامت سے بڑھ کر ہے
    • استقامت حاصل کرنے کےطریقے
    • (1) سچی نیّت
    • (2) بارگاہِ الٰہی میں دعا
    • (3) درجہ بندی:
    • (4) میانہ روی اختیار کریں
    • (5) بزرگوں کی سیرت پر عمل کریں
    • سفید زخموں کےنشان
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صَدائے مدینہ“
    • حضرتِ سُمَیّہ کی استقامت
    • استقامت کی راہ میں رکاوٹیں
    • دنیا سے بے رغبتی کےفضائل
    • مدنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے
    • مجلس”اِزدِیادِ حُبّ“
    • قناعت کے چند مدنی پھول اور قناعت اپنانے کے طریقے
    • اگلے ہفتہ وار اجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • پڑھے جانے والے(6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami