• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی شاعری اور عشقِ رسولﷺ arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی شاعری اور عشقِ رسولﷺ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عشقِ رسول سے متعلق سن رہے تھے۔ عشق کہتے کسےہیں؟ محبت ہوتی کیا ہے، حُجَّۃُ الاسلام حضرتِ امام محمد بن محمد غزالیرَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ مَحَبَّت کی تعریف کرتے ہوئے فرماتے ہیں :طبیعت کا کسی لذیذ شے کی طرف مائل ہوجانا ”مَحَبَّت“ کہلاتا ہے۔اور جب یہ میلان قوی اور پختہ (یعنی بہت مضبوط اورشدید ) ہوجائے تو اسے ”عشق“ کہتے ہیں۔(احیاء العلوم، کتاب المحبة والشوق…الخ، بيان حقيقة المحبة…الخ ،۵/۶)

    عشقِ رسول کیا ہے؟

    پىارے پىارے اسلامى بھائىو!امام غزالی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کے فرمان کا خلاصہ یہ ہے کہ کسی پسندیدہ چیز کی طرف تَعَلُّق قائم ہو جانا مَحَبَّت کہلاتا ہےاور جب وہی تعلق شدت  اختیار کرجائے تو اسے عشق کہتے ہیں ۔

    عشقِ رسول کے تقاضے

    مسلمان اگرچہ بے عمل ہی کیوں نہ ہو،لیکن اُس  کو اللہ و رسول صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے محبت ضرور ہوتی ہے اورہونی بھی چاہئے۔آئیے! سنتے ہیں  کہ عشق ومحبت کے تقاضے اوراس کی علامات کیا ہیں؟چنانچہ علمائے کرام فرماتے ہیں:اللہ  پاک اور اس کے رسول، بی بی آمنہ کے پھول صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے مَحَبَّت و عشق کا تقاضا و علامت یہ ہے کہ ان کی اطاعت وفرمانبرداری والے کام کئے جائیں ۔

    حضرتِ سہل بن عبدُاللہ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں: اللہ کریم سے مَحَبَّت کی علامت قرآن سے مَحَبَّت کرنا ہے اور قرآن سے مَحَبَّت کی علامت نبیِّ ذیشان،رسولِ رحمٰن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے مَحَبَّت کرنا ہے اور سَروَرِ دوجہاں، مکینِ لامکاں صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے مَحَبَّت کی علامت ان کی سنت سے مَحَبَّت کرنا ہے اور ان سب سے مَحَبَّت کی علامت یہ ہے کہ آخرت سے مَحَبَّت کی جائے اور آخرت سے مَحَبَّت کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • مالداروں کی چاپلوسی کیوں کروں ؟
    • خوشامد سے بچیں
    • عشق اور مَحَبَّت کسے کہتے ہیں؟
    • عشقِ رسول کیا ہے؟
    • عشقِ رسول کے تقاضے
    • سلامِ رضا کی گُونج
    • مناظرِ کائنات اور حدائقِ بخشش
    • چاند اور تخَیُّلاتِ رضا
    • چودھویں کا چاند اور طیبہ کا چاند
    • کس کس کا کلام پڑھنا چاہئے؟
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام” قافلہ“
    • مدنی قافلے کی برکت سے روزگار مل گیا
    • اعلیٰ حضرت کا عِشْقِ رسول
    • جشنِ وِلادت کے بارے میں مکتوبِ عطَّار
    • مکتوبِ عطّار:
    • مجلس حج و عمرہ
    • نام رکھنے کے چندمدنی پھول
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • )1( شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami