• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شانِ فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہ arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    شانِ فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں۔ جنسی جذبات کو بھڑکانے والی تحریریں اور بے حیائی، پاکیزہ معاشرے کے لئے زہرِ قاتل کی حیثیت رکھتے ہیں  ،دین ِاسلام نے جہاں  ان چیزوں  کو ختم کرنے پر زور دیا ہے، وہیں  ان اسباب کو ختم کرنے کی طرف بھی توجہ کی جن سے فحاشی ،عُریانی اور بے حیائی پھیل سکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قرآنِ کریم میں اللہ پاک نے عورتوں  کو یہ حکم ارشاد فرمایا ہے کہ وہ اپنے گھروں  میں  ٹھہری رہا کریں  اور شرعی ضرورت و حاجت کے بغیر اپنے گھر سے باہر نہ نکلیں۔ پردہ کے اس حکم پر ازواجِ مطہرات رَضِیَ اللہُ عَنْہُمْنے کیسا عمل کیا، آئیے! ا س کی چند مثالیں سنتے ہیں۔

    (1)      رَسُولُاللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زوجَۂ مطہرہ حضرت سودہ رَضِیَ اللہ عَنْہَا نے ایک حج اور عمرہ کیا تھا اس کے علاوہ حج اور عمرہ نہیں کرتی تھیں اور اس کی وجہ یہ بتاتی تھیں: میں  نے حج بھی کیاہے اورعمرہ بھی کیاہے اور اللہ پاک نے مجھے حکم دیاہے کہ میں  گھرمیں  رہوں ۔  اللہپاک  کی قسم! میں  دوبارہ گھرسے نہیں  نکلوں  گی ۔ راوی کا بیان ہے کہ اللہپاک  کی قسم !وہ اپنے دروازے سے باہرنہ آئیں  یہاں  تک کہ وہاں  سے آپ کاجنازہ ہی نکالاگیا۔(در منثور، الاحزاب، تحت الآیۃ: ۳۳، ۶/۵۹۹-۶۰۰)

    (2)      حضرت بی بی عائشہ رَضِیَ اللہُ عَنْہَافرماتی ہیں:ہم ازواجِ مطہرات(حج کے سفر میں )رَسُولُاللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ   کے ساتھ احرام کی حالت میں  تھیں ، جب سوار ہمارے سامنے سے گزرنے لگتے تو ہم میں  سے ہر ایک اپنی چادر کو اپنے سر سے لٹکا کر چہرے کے سامنے کر لیتی اور جب وہ آگے بڑھ جاتے تو ہم چہرہ کھول لیتی تھیں ۔ (ابو داؤد، کتاب المناسک، باب فی المحرمۃ تغطی وجہہا، ۲/۲۴۱،حدیث: ۱۸۳۳)

           پىارے پىارے اسلامى بھائىو!ازواجِ مطہرات کے پردے کا یہ حال تھا جبکہ ہماری خواتین کے پردے کی حالت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، اللہپاک ہماری عورتوں  کو ہدایت اور عقل ِسلیم عطا فرمائے اور اپنی بگڑی حالت سُدْھارنے کی توفیق نصیب  فرمائے۔اٰمِین بِجَاہِ النَّبِیِّ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • حق وصداقت کے امین کا جنّتی محل
    • اچانک دو(2) شیر آ پہنچے
    • تکبرکی علامات ونقصانات
    • پہلی آیتِ مبارکہ مقامِ ابراہیم سے متعلق
    • مقامِ ابراہیم کیا ہے؟
    • دوسری آیتِ مبارکہ پردے کے حکم سے متعلق
    • پردہ اور خواتین
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ہفتہ وار”مدنی مذاکرہ“
    • مَدَنی مذاکرے کی بَرَکت
    • فضائلِ عمر بزبانِ مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
    • مجلسِ تراجم !
    • مہمان نوازی کی سنتیں اورآداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہ وَسَلَّمَ ٖ:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami