• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حج کے مہینے کے اِبتدائی عظیم 10 دن arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    حج کے مہینے کے اِبتدائی عظیم 10 دن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سینہ تری  سُنَّت کا مدینہ  بنے آقا                              جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا  بنانا

    قربانی کی سُنّتیں اور آداب

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!چونکہ بقر عید کی آمد آمد ہے توآئیے!اسی مناسبت سے قربانی کی  سُنتیں اور آداب سُنتے ہیں۔پہلے2فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ملاحظہ کیجئے: (1)فرمایا: قربانی کرنے والے کو قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے میں ایک نیکی ملتی ہے۔(تِرمِذی،کتاب الاضاحی،باب ما جا ء فی فضل الضحیۃ،۳/۱۶۲،حدیث:۱۴۹۸)(2)فرمایا:جس شخص میں قُربانی کرنے کی گنجائش ہو پھر بھی وہ قربانی نہ کرے تو وہ ہماری عیدگاہ کے قریب نہ آئے۔(اِبن ماجہ،کتاب الاضاحی، باب  الاضاحی واجبۃ ام لا؟،۳/۵۲۹،حدیث:۳۱۲۳)٭ہربالِغ ،مُقیم، مسلمان مردو عورت ، مالکِ نصاب پرقربانی واجِب ہے۔ (فتاویٰ ہندیۃ،۵/ ۲۹۲)٭اگر کسی پر قربانی واجِب ہے اور اُس وَقت اس کے پاس روپے نہیں ہیں تو قَرض لے کر یا کوئی چیز فروخت کرکے قربانی کرے۔(فتاویٰ امجدیہ، ۳/۳۱۵ملخصاً)٭ قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذَبْح کرنا افضل اور ذَبْح کے وَقْت آخرت کےثوابِ کی نِیَّت سے وہاں حاضِر رہنا بھی افضل ہے۔(ابلق گھوڑے سوار،ص۱۷)٭نابالِغ کی طرف سے اگرچہ واجِب نہیں مگر کر دینا بہتر ہے (اور اجازت بھی ضَروری نہیں )۔(ابلق گھوڑے سوار،ص٩)٭بالغ اولادیا زَوجہ کی طرف سے قربانی کرنا چاہے تو اُن سے اجازت طلب کرے،اگر ان سے اجازت لئے بِغیر کردی تو ان کی طرف سے واجِب ادا نہیں ہوگا۔(بہارِ شریعت،۳/۳۳۴،حصہ۱۵ملخصاً)٭قربانی کے جانور کی عمر:اُونٹ 5 سال کا،بکرا (اس میں بکری ،دُنبہ ،دُنبی اوربھیڑنرو مادہ دونوں شامل ہیں )1 سال کا۔اس سے کم عمر ہوتو قربانی جائز نہیں، زیادہ ہوتو جائز بلکہ افضل ہے۔( بہارِ شریعت،۳/۳۴۰،حصہ۱۵ملخصاً )٭قربانی کا جانور بے عَیب ہونا ضَروری ہے،اگرتھوڑا سا عیب ہو( مَثَلاً کان میں  چِیرا  یا سُوراخ ہو)تو قربانی مکروہ ہوگی اورزیادہ عیب ہوتو قربانی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • کس چیز نے روزہ رکھنے پر آمادہ کیا؟
    • ذُو الْحِجَّہ شریف کے ابتدائی 10دن میں کیا کریں؟
    • ذو الحجۃ کےپہلے دس دنوں کے فضائل پر مشتمل 5 روایات
    • قُربانی کے ضروری مسائل
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی دورہ “
    • مسجد کی طرف چل پڑے
    • گوشت کے طبّی فوائد
    • زیادہ گوشت کھانے کے نقصانات
    • مجلس اجتماعی قربانی
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجئے!
    • نام و نسب وتاریخِ پیدائش!
    • سیدی قُطبِ مدینہ کی سیرت کی چند جھلکیاں
    • اخلاق و عادات!
    • وصالِ پُرملال اورتدفین
    • قربانی کی سُنّتیں اور آداب
    • آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف:
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami