• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حج کے مہینے کے اِبتدائی عظیم 10 دن arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    حج کے مہینے کے اِبتدائی عظیم 10 دن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ماہ ذُوالْحِجَّہ کے ابتدائی 10 دنوں میں عبادت کے حوالے سے بھی سُنیں گے، ضِمناً ذِکْرُاللہکے فضائل اور نفل روزوں کے فضائل بھی سُنیں گے  جبکہ آخر میں عرب و عجم کے شیخ،خلیفہ اعلیٰ حضرت سیدی قُطبِ مدینہحضرت علّامہ مَولانا  ضیاءالدّین احمد مَدَنی قادری رضویرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی سیرتِ پاک کی چند جھلکیاں  بھی بیان ہوں گی۔اے کاش! ہمیں سارا بیان اچھی اچھی نیّتوں کے ساتھ سننے کی سعادت نصیب ہو جائے۔آمین

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    کس چیز نے روزہ رکھنے پر آمادہ کیا؟

    حضرت سَیِّدتُنا عائشہ صِدّیقہ رَضِیَ اللہُ عَنْہَاسے روایت ہے کہ ایک جَوَان جو اَحادِیثِ رسول کو سُنا کرتا تھا، جب ذُوالْحِجَّہ کا چاند نظر آیا تو اُس نے روزہ رکھ لیا، جب پیارے آقا،مدینے والے مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم  کو یہ خبر ملی تو اُمّت پر مہربان ، دوجہاں کے سُلطان صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اسے بُلایا اور پوچھا:تجھے کس چیز نے روزہ رکھنے پر آمادہ کیا؟اس نے عرض کی: یارسولَ اللہ(صَلَّی اللہُ عَلَیْکَ وَسَلَّم)! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں،یہ حج و قربانی کے دن ہیں،شاید کہاللہ پاک مجھے بھی ان کی دعاؤں میں شامل فرمالے۔حضورِپُرنورصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا:تیرے ہر دن کے روزے کا اجر سو (100)غلام آزاد کرنےکے برابر،سو(100)اُونٹوں کی قربانیوں اور راہِ خدا میں دیئے گئے سو(100) گھوڑوں کے اَجر کے برابر ہے۔جب آٹھویں ذُوالْحِجَّہ کا دن ہوگا تو تجھے اس دن کے روزہ کا ثواب دو ہزار(2000) غلام آزاد کرنے، دو ہزار(2000) اُونٹ کی قربانی کرنے اور راہِ خدا میں سواری کیلئے دو ہزار (2000) گھوڑے دینے کے برابر حاصل ہوگا۔ جب نویں کا دن ہوگا تو تجھے اس دن کے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • کس چیز نے روزہ رکھنے پر آمادہ کیا؟
    • ذُو الْحِجَّہ شریف کے ابتدائی 10دن میں کیا کریں؟
    • ذو الحجۃ کےپہلے دس دنوں کے فضائل پر مشتمل 5 روایات
    • قُربانی کے ضروری مسائل
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی دورہ “
    • مسجد کی طرف چل پڑے
    • گوشت کے طبّی فوائد
    • زیادہ گوشت کھانے کے نقصانات
    • مجلس اجتماعی قربانی
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجئے!
    • نام و نسب وتاریخِ پیدائش!
    • سیدی قُطبِ مدینہ کی سیرت کی چند جھلکیاں
    • اخلاق و عادات!
    • وصالِ پُرملال اورتدفین
    • قربانی کی سُنّتیں اور آداب
    • آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف:
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami