• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنم کی سزائیں arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    جہنم کی سزائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حَضْرتِ سَیِّدُناکَعبُ الاحبار رَضِیَ اللہُ عَنْہُنے مَزید بتایا :جب قِیامت  کا دِن آئے گا تو اللہ  پاک اوَّلین وآخَرین کو ایک  ٹِیلے  پر جَمْع فرمائے گا، پِھر فِرِشتے نازِل ہو کر صَفیں بَنائیں گے۔ اِس کے بعد اللہ پاک اِرْشاد فرمائے گا:اے جبرائیل! جَہنَّم کو لے آؤ۔ تو حَضْرتِ جبرائیل عَلَیْہِ ا لسَّلَام جَہنَّم کو اِس طرح لے کر آئیں گے کہ اُس کی سَتَّر ہَزار(70000) لگاموں کو کھِینچا جا رہا ہو گا، پھر جَب جَہنَّم مَخلوق سے سو(100) برس کی راہ پر پہنچے گی تو اُس میں اِتنی شَدید بَھڑک پیدا ہو گی کہ جِس سے مَخلوق کے دِل دہل جائیں گے، پھر جب دوبارہ بھڑک پیدا ہوگی تو ہر مُقرَّب فِرِشتہ اور نبیِّ مرسَل گُھٹنوں کے بَل گِر جائے گا، پِھر جَب تیسری مَرتَبہ بھڑکے گی تو لوگوں کے دِل گَلے تک پہنچ جائیں گے اورعقلیں گھبرا جائیں گی، یہاں تک کہ حَضْرتِ سَیِّدُناابراہیم عَلٰی نَبِیِّنَاوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَرْض  کریں گے :میں تیرے خَلیل ہونے کے صَدْقے صِرف اپنے لئے سُوال کرتا ہوں۔ حَضْرتِ سَیِّدُنا موسیٰ عَلٰی نَبِیِّنَاوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَرْض گُزار ہوں گے:یا الٰہی! میں اپنی مُناجات کے صَدْقے صِرف اپنے لئے سُوال کرتا ہوں۔حَضْرتِ سَیِّدُنا عیسیٰ عَلٰی نَبِیِّنَاوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام عَرْض  کریں گے: یاالٰہی! تُو نے مجھے جو عِزت دی ہے، اس کے صَدْقے میں صرف اپنے لیے سُوال کرتا ہوں ،اُس مریم(رَضِیَ اللہُ عَنْہَا) کیلئے سُوال نہیں کرتا جس نے مجھے جَناہے۔ (جہنم میں لے جانے والے اعمال،ص۹۷،۹۸)

    گناہگار ہوں میں لائقِ جہنم ہوں                           کرم سے بخش دے مجھ کو نہ دے سزا یاربّ!

    بُرائیوں پہ پشیماں ہوں رحم فرما دے                     ہے تیرے قَہْر پہ حاوی تِری عَطا یاربّ!

    گُناہ بے عدد اور جُرْم بھی ہیں لاتعداد                     مُعاف کر دے نہ سہ پاؤں گا سَزا یاربّ!

    میں کر کے تَوبہ پلٹ کر گُناہ کرتا ہوں                 حقیقی تَوبہ کا کردے شَرَف عَطا یاربّ!

    نہیں ہے نامَۂ عطّار میں کوئی نیکی                           فقط ہے تیری ہی رَحْمت کا آسرا یاربّ!

    (وسائلِ بخشش مرمّم، ص۷۸)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قیامت کا ہولناک منظر
    • خوفِ جہنم سے رونےو الا حبشی نوجوان
    • جہنم کا تعارف
    • جہنمیوں کو دیئے جانے والے عذابات
    • احادیثِ طیبہ میں بیان شدہ عذابات
    • فاروقِ اعظم کی گِریہ و زاری:
    • (1)سانس اُکھڑ گئی
    • (2)فرمانِ الٰہی کے سبب گریہ و زاری
    • چاند رات کے مدنی قافلوں کی ترغیب
    • مدنی انعام نمبر 38 کی ترغیب:
    • مَدَنی انعامات کے رسالے کی بَرَکت
    • حضرت عطا رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ جہنم
    • جہنم کو یاد کرکے رونا:
    • مختلف گناہوں کے مختلف عذابات
    • (1) متکبرین کو دیا جانے والا عذاب
    • (2) نمازیں قضا کرنے والوں کا عذاب
    • ہَولْناک کُنواں
    • (3)غیبت کرنے والوں کا عذاب
    • آگ اور پانی کے درمیان دوڑتا ہوگا
    • غیبت کی تباہ کاریاں
    • چاند رات کے مدنی قافلوں کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا مُختصر تعارُف
    • فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں
    • جامعۃ المدینہ میں داخلوں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami