• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنم کی سزائیں arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    جہنم کی سزائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پسند کرتا ہے ،پس ہمیں معاف فرما دے۔

    جہنمیوں کو دیئے جانے والے عذابات

    پىارے پىارے اسلامى بھائىو!احیاءا لعلوم میں امام غزالی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ نے جہنمیوں کو دیئے جانے والے عذاب کا نقشہ کھینچا ہے ، آئیے عبرت حاصل کرنے کے لیے اسے ملاحظہ کیجئے! چنانچہ مکتبۃ المدینہ کی کتاب احیاء العلوم جلد 5صفحہ 721 پر ہے:

              (فرشتے جہنمیوں کو جہنم میں گِرا کر )ایسے  گھر میں قید کر دیں گے کہ جس  کے کنارے تنگ  ہوں گے اور راستے اندھیرے ہوں گے  اور اس (گھر)میں ہلاکت کے اسباب پوشیدہ ہوں گے، وہ  قیدی ہمیشہ اس میں قید رہیں گے، اس میں آگ بھڑکائی جائے گی، ان (قیدیوں )کے پینے کو کھولتا پانی (ہوگا)اور رہنے کو جہنم ہو گا،عذاب کے فرشتے ان (قیدیوں)کو گُرزوں سے ماریں گے اور آگ ان (قیدیوں)کو جمع کرے گی، وہاں ان (قیدیوں)کے خیالات ختم ہو جائیں گے اور ان (قیدیوں)کوجہنم سے  آزادی نہ ملے گی،ان (جہنمیوں)کےپاؤں پیشانی کے بالوں سے باندھ دئیے جائیں گےاورگناہوں کی کالک سے ان (جہنمیوں)کے چہرے سیاہ ہو جائیں گے،وہ(جہنمی) دوزخ کے کناروں سے پکاریں   گے اور اس میں اِدھر اُدھر یوں چلاتے پھریں گے:اے مالک(جہنم پرمامور نگران فرشتہ کا نام)! ہم پر عذاب کا وعدہ سچا ہو چکا،اے مالک!بیڑیاں ہم پر بہت بھاری ہیں،اے مالک! ہماری جِلدیں پک چکی ہیں،اے مالک! اب ہمیں اس سے نکال د ے ہم دوبارہ بُرے اعمال نہیں کریں گے۔  دوزخ کے فرشتے جواب دیں گے:ہائے افسوس! امان کا وقت جا چکا، اب  تمارے لئے اس (جہنم )سے نکلنے کی کوئی راہ نہیں ! پڑے رہو اسی میں دھتکارے ہوئے اور کلام  مت کرو، اگر تمہیں ایک بار اس سے نکال بھی دیا جائے  تو  تم دوبارہ وہی کرو گے جس سے تم کو منع کیا جاتا ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قیامت کا ہولناک منظر
    • خوفِ جہنم سے رونےو الا حبشی نوجوان
    • جہنم کا تعارف
    • جہنمیوں کو دیئے جانے والے عذابات
    • احادیثِ طیبہ میں بیان شدہ عذابات
    • فاروقِ اعظم کی گِریہ و زاری:
    • (1)سانس اُکھڑ گئی
    • (2)فرمانِ الٰہی کے سبب گریہ و زاری
    • چاند رات کے مدنی قافلوں کی ترغیب
    • مدنی انعام نمبر 38 کی ترغیب:
    • مَدَنی انعامات کے رسالے کی بَرَکت
    • حضرت عطا رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ جہنم
    • جہنم کو یاد کرکے رونا:
    • مختلف گناہوں کے مختلف عذابات
    • (1) متکبرین کو دیا جانے والا عذاب
    • (2) نمازیں قضا کرنے والوں کا عذاب
    • ہَولْناک کُنواں
    • (3)غیبت کرنے والوں کا عذاب
    • آگ اور پانی کے درمیان دوڑتا ہوگا
    • غیبت کی تباہ کاریاں
    • چاند رات کے مدنی قافلوں کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا مُختصر تعارُف
    • فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں
    • جامعۃ المدینہ میں داخلوں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami