• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنم کی سزائیں arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    جہنم کی سزائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوئے مارے خوف کے بے ہوش ہوجاتے،  لذیذ کھانے سے وہ اس لیے لطف اندوز نہ ہو سکتے تھے کہ انہیں جہنم میں کھلائے جانے والے کھانے یاد آتے، اے کاش کہ ہم بھی ان کے نقشِ قدم پر چلنے والے بن جائیں۔ ہمیں بھی ان جیسی نگاہِ عبرت نصیب ہوجائے۔

     افسوس! صد افسوس!ہماری غفلت اور بے فکری تو اس قدر بڑھ چکی ہے،وہ کام جو واضح طور پر آخرت کی یاد دلاتے ہیں ان سے بھی ہم عبرت نہیں پکڑتے۔ جبکہ ہمارے بزرگوں کا حال یہ تھا کہ ہر انوکھی چیز انہیں جہنم کی یاد کی طرف لے جاتی۔ آئیے اسی بارے میں ایک اور حکایت سنتے ہیں:

    جہنم کو یاد کرکے رونا:

           چنانچہ حضرت سیِّدُنامَسْمَع بن عاصم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ بیان کرتے ہیں   کہ  میں   نے حضرت سیِّدُنا عبدالعزیز  بن سلمان، حضرت سیِّدُنا  کِلاب اور حضرت سیِّدُنا سلمان اَعْرج رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام نے کسی ساحل (سمندر کے کنارے)پر رات گزاری، تھوڑی دیر میں اچانک  حضرت سیِّدُنا کِلاب رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ رونے لگے، وہ اتنا روئے اتنا روئے کہ مجھے اندیشہ ہونے لگا کہ کہیں ان کی موت واقع نہ ہو جائے۔ پھر ان کے رونے کی وجہ سے حضرت سیِّدُنا عبدالعزیز رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ بھی رونے لگے، تھوڑی ہی دیر میں حضرت سیِّدُنا سلمان رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ بھی ان دونوں   کے رونے کی وجہ سے رونے لگے۔ حضرت مَسْمَع رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  کہتےہیں : ان تینوں کو روتا دیکھ کر میں بھی رونے لگا۔ لیکن مجھے یہ نہیں معلوم تھا کہ وہ تینوں کیوں رو رہے ہیں۔ پھر بعد میں   مَیں نے حضرت سیِّدُنا عبدالعزیز رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ سے پوچھا: اے ابو محمد!اُس رات آپ کس وجہ سے روئے تھے؟انہوں نے فرمایا: خدا کی قسم! جب میں   نے سمندر کی موجیں   دیکھیں   اور ان کا شور سُنا تو مجھے جہنم کی آگ اور اس کی آواز یاد آگئی جس کے سبب میں   رونے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قیامت کا ہولناک منظر
    • خوفِ جہنم سے رونےو الا حبشی نوجوان
    • جہنم کا تعارف
    • جہنمیوں کو دیئے جانے والے عذابات
    • احادیثِ طیبہ میں بیان شدہ عذابات
    • فاروقِ اعظم کی گِریہ و زاری:
    • (1)سانس اُکھڑ گئی
    • (2)فرمانِ الٰہی کے سبب گریہ و زاری
    • چاند رات کے مدنی قافلوں کی ترغیب
    • مدنی انعام نمبر 38 کی ترغیب:
    • مَدَنی انعامات کے رسالے کی بَرَکت
    • حضرت عطا رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ جہنم
    • جہنم کو یاد کرکے رونا:
    • مختلف گناہوں کے مختلف عذابات
    • (1) متکبرین کو دیا جانے والا عذاب
    • (2) نمازیں قضا کرنے والوں کا عذاب
    • ہَولْناک کُنواں
    • (3)غیبت کرنے والوں کا عذاب
    • آگ اور پانی کے درمیان دوڑتا ہوگا
    • غیبت کی تباہ کاریاں
    • چاند رات کے مدنی قافلوں کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا مُختصر تعارُف
    • فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں
    • جامعۃ المدینہ میں داخلوں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami