• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنم کی سزائیں arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    جہنم کی سزائیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اِس حالَت کو خوف سے کوئی تَعلُّق نہیں، بلکہ جوشَخْص  جِس چیز کا خوف رکھتا ہے اُس سے بھاگتا ہے اور جس چیز کی اُمید رکھتا ہے اس کو طَلَب کرتا ہے۔ لہٰذا تُمہیں وُہی خوف  نَجات دے گا جو اللہ پاک کی نافرمانی سے روکے اور اُس کی عِبادت و فرمانبرداری پر اُبھارے۔ (احیاء العلوم،۵/۲۸۶۔۲۸۷)

                پىارے پىارے اسلامى بھائىو!سُنا آپ نے!دُنیا میں پیدا ہونے والا آخرت کا خوف  کل قیامت کے دن کی بہتری کا باعث بنےگا۔ لہٰذا دنیا میں ہی خوفِ جہنم پیدا کیجئے! اِنْ شَآءَ اللہ آخرت میں عذابِ جہنم سے بچنا نصیب ہو گا۔

         اگر ہم بزرگانِ دین کے معمولات کو دیکھیں تو ہمیں اندازہ ہوگا کہ وہ پاکیزہ صفات لوگ  نمازیں پڑھتے، خوب خوب عبادتیں کرتے، روزے رکھتے، فرائض و واجبات کو پورا کرتے، گناہوں کے قریب بھی نہ جاتے مگر ان کا حال یہ تھا کہ خوفِ جہنم سے لرزتے رہتے اور اس سے ہمیشہ پناہ مانگتے رہتے، خود ہمارے آقا، مدینے والے مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ عذابِ جہنم سے پناہ مانگتے۔یہی حال صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان اور دیگر بزرگانِ دین کا تھا۔ آئیے! بزرگوں کے خوفِ آخرت کی چند حکایتیں اور ان سے حاصل ہونے والے مدنی پھول سنتے ہیں:

    فاروقِ اعظم کی گِریہ و زاری:

    اَمِیْرُالمؤمنین حَضرتِ سَیِّدُنا  عمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ عَنْہ  کا شمارعشرۂ مبشرہ(عشرۂ مبشرہ یعنی وہ 10خوش نصیب صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان  جنہیں ایک ساتھ مالکِ جنت و کوثر،شفیعِ محشر صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے جنّت کی بشارت عطا فرمائی ان )میں ہوتا ہے، حضرت عمر رَضِیَ اللہُ عَنْہ  نبیِ رحمت، شفیعِ اُمّت صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  كے فیض یافتہ اور تربیت یافتہ ہیں، کامل علم و عمل والے اور خوفِ خدا کے پیکر تھے۔بلند مرتبہ پر فائز ہونے کے باوجود جہنم  کے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قیامت کا ہولناک منظر
    • خوفِ جہنم سے رونےو الا حبشی نوجوان
    • جہنم کا تعارف
    • جہنمیوں کو دیئے جانے والے عذابات
    • احادیثِ طیبہ میں بیان شدہ عذابات
    • فاروقِ اعظم کی گِریہ و زاری:
    • (1)سانس اُکھڑ گئی
    • (2)فرمانِ الٰہی کے سبب گریہ و زاری
    • چاند رات کے مدنی قافلوں کی ترغیب
    • مدنی انعام نمبر 38 کی ترغیب:
    • مَدَنی انعامات کے رسالے کی بَرَکت
    • حضرت عطا رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کا خوفِ جہنم
    • جہنم کو یاد کرکے رونا:
    • مختلف گناہوں کے مختلف عذابات
    • (1) متکبرین کو دیا جانے والا عذاب
    • (2) نمازیں قضا کرنے والوں کا عذاب
    • ہَولْناک کُنواں
    • (3)غیبت کرنے والوں کا عذاب
    • آگ اور پانی کے درمیان دوڑتا ہوگا
    • غیبت کی تباہ کاریاں
    • چاند رات کے مدنی قافلوں کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا مُختصر تعارُف
    • فرشتے جھنڈے لے کر اُترتے ہیں
    • جامعۃ المدینہ میں داخلوں کی ترغیب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami