• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حفاظت فرماتا ہے اوروہ سباللہ پاک کی طرف سے پردے اور امان میں رہتے ہیں۔ (در منثور،۵/۴۲۲،پ۱۶،تحت الآیۃ ۸۲)

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!ہمارے مُعاشرے (Society)میں اولاد کی تَرْبِیَت کے معاملے میں اِنتہائی غفلت کامُظاہرہ کیا جاتاہے،شایداس کی وجہ یہ ہے کہ والدین (Parents)خودتربیت یافتہ  نہیں ہیں ،توجو خود شرعی اَحْکام سےلاعِلْم اور تربیت کا مُحتاج ہو تووہ دوسروں کی تربیت کیسے کرسكتا ہے، لہٰذا جب ایسے ماں باپ کےہاں بیٹیوں کے رشتے آنے لگتے ہیں تو والدین اس بات کو ترجیح دیتے ہیں کہ لڑکامالدار،مختلف دنیوی عُلوم و فنون کی ڈِگریاں رکھنے والا اور ماڈرن گھرانے سے تعلق رکھتا ہو،نماز چاہےایک نہ پڑھتا ہو،اگرچہ کھلم کھلاگناہ کرتا ہو،حرام  روزی کماتا ہو،لوگوں کودھوکہ دینے میں مشہورہو،دِین کے ضروری مسائل بھی نہ آتے ہوں الغرض بے عملی کا نمونہ ہی کیوں نہ ہو جبکہ اگر کوئی ایسے لڑکے سے نکاح کا مشورہ دے جس کی آمدنی(Income) تھوڑی ہو اگرچہ%100 فیصد حلال ہو،بیوی کے حقوق(Rights)ادا کرنے پر بھی قادر ہو، گناہوں سے بچنے والا اوردیندار ہو،عِلْم و عمل،شرم و حیا اور سنَّتوں کا پیکر ہو،خوفِ خدا و عشقِ مُصْطَفٰے کی دولت سے مالا مال ہو،امامِ مسجد،مُؤَذِّن،قاری یامَدَنی ماحول سے وابستہ ہو تو مَعَاذَاللہ اس کے بارے میں ا س طرح کے عجیب و غریب جُملے کہے جاتے ہیں:”ارے!اس سے شادی کرکے تو ہماری بیٹی بُھوکی مرجائے گی“،”گھر میں قید رکھے گا“، ”سرسے پاؤں تک پردےمیں رکھےگا۔“مَعَاذَاللہ۔

    یادرکھئے!اچھے والدَین ہمیشہ اپنی بہن بیٹیوں کے نکاح کیلئےکسی دِین  دارشخص(Religious)کی تلاش میں رہتے ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِپاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • شیخ کِرمانی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی تربیت یافتہ بیٹی
    • کیابیٹا بھی کبھی باپ کو مارتا ہے؟
    • پہاڑبرابرنیکیاں کام نہ آئیں
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی درس“
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • (1)دیہاتی عورت کی نصیحت:
    • (2)تاجدارِ مدنی انعامات اور تربیتِ اولاد
    • انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال کا بچوں پر منفی اثرات
    • مجلس جامعاتُ المدینہ
    • ایک دلخراش واقعہ
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • چلنےکی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • ٭کسی قوم سے خطرے کے وَقْت کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami