• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جن ماں باپ کے بچے اس انداز سے دِین کی خدمت کررہے ہوں وہ اس حقیقت کو اچھی طرح جانتے ہوں گےکہ ڈاکٹر و انجینئر وغیرہ بنانے کے فوائد (Benefits)صرف دنیا تک ہی محدود ہوتے ہیں جبکہ نیک اولادوالدین کی وفات کے بعد بھی فائدہ دینے والی ثابت ہوتی ہے۔

    حضرت سَیِّدُنا بُرَیْدہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ  سے روایت ہے،رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا:جس نے قرآن پڑھا،اسے سیکھا اور اس پر عمل کیا تو اس کے والدین کو قیامت کے دن نُور کا ایک ایسا تاج پہنایا جائے گا جس کی چمک سورج کی طرح ہوگی اور اس کے والدین کو دوجنتی لباس پہنائے جائیں گے جن کی قیمت یہ دُنیاادا نہیں کرسکتی تووہ پوچھیں گے:ہمیں یہ لباس کیوں پہنائے گئے ہیں؟ ان سے کہا جائے گا:تمہارے بچوں کے قرآن کو تھامنے کے سبب۔(مستدرک،کتاب فضائل القرآن،باب من قرا القرآن وتعلمہ الخ،رقم: ۲۱۳۲، ۲/ ۲۷۸)ایک اور مقام پر ارشاد فرمایا:بے شک اللہ پاک ایک نیک بندے کا درجہ جنت میں بلندفرمائے گاتووہ کہے گا:اے میرے ربِّ کریم! مجھے یہ  مرتبہ کیسے ملا؟تو اللہ  پاک فرمائے گا:تیرے بیٹے نے تیرے لیے مغفرت کی دعامانگی ہے۔

    (مشکاۃالمصابیح،کتاب الدعوات،باب الاستغفار والتوبۃ،حدیث:۲۳۵۴، ۱/ ۴۴۰)

    اے عاشقانِ رسول!یاد رہے!والدین ان فضائل کواسی صورت میں پاسکتے ہیں جب خود عِلْم و عمل اور سنّتوں کے پیکر،خوفِ خدا رکھنے والے اورعِلْمِ دین سے مَحَبَّت رکھنے والے ہوں گے۔اگرہم بھی ان خوبیوں سے آراستہ ہونا چاہتے ہیں تو عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوجائیں، اِنْ شَآءَ اللہ ہماری آنے والی نسلیں سنور جائیں گی  کیونکہ

    12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی درس“


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِپاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • شیخ کِرمانی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی تربیت یافتہ بیٹی
    • کیابیٹا بھی کبھی باپ کو مارتا ہے؟
    • پہاڑبرابرنیکیاں کام نہ آئیں
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی درس“
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • (1)دیہاتی عورت کی نصیحت:
    • (2)تاجدارِ مدنی انعامات اور تربیتِ اولاد
    • انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال کا بچوں پر منفی اثرات
    • مجلس جامعاتُ المدینہ
    • ایک دلخراش واقعہ
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • چلنےکی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • ٭کسی قوم سے خطرے کے وَقْت کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami