• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں۔وہ بولی:٭بیٹا!دھوکا دینے سے بچتے رہنا کیو نکہ تُو لوگوں سے جو معاملات کرتا ہے دھوکا دینا ان میں سب سے بُرا ہے۔٭سخاوت،عِلْم،عاجزی اورحیا کو اپنا لینا،اب میں تجھے اللہ پاک کےحوالے کرتی ہوں ،تم پر سلامتی ہو،اللہ پاک تم پر رحم کرے۔٭یاد رکھو! غیبت کرنا حالتِ اسلام میں 30 مرتبہ بدکاری کرنے سے بھی سخت گناہ ہے ۔ (آنسووں کا دریا،ص۲۴۹)

    (2)تاجدارِ مدنی انعامات اور تربیتِ اولاد

    مُبَلِّغِ دعوتِ اسلامی و رُکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی ابُو جُنَیْدزَم زَم رضاعطاری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ کے بچّوں کی امّی کا بیان کچھ یوں ہے کہ مرحوم اپنی اولاد سے بَہُت پیار کرتے تھے ، بیٹیاں گھر آتیں تو مصروفیات کے باوُجُود ان سے ملنے گھر آتے تھے۔ گھر میں جب کسی کی غَلَطی کی اِصلاح کرتے ہوئے لہجہ تھوڑا سخت کرتے تو ساتھ میں وضاحت بھی کردیتے کہ ’’میں آخِرت میں نَجات اور آپ لوگوں کے فائدے کےلئے سمجھا رہا ہوں۔‘‘کھانا کھاتے وَقْت بچوں کے ذریعے دُعائیں پڑھواتے اور سنّت کے مطابق کھانا کھانے کی ترکیب کیا کرتے۔حتَّی الامکان بیٹوں کو نماز کے لئے ساتھ لے جایا کرتے ، مَدَنی قافِلے میں سفر کے لئے جاتے تو نماز کی تاکید کرکے جاتے اور سفر کے دوران بھی S.M.Sکے ذَرِیعے معلومات کرتے کہ نماز ادا کرلی ہے یا نہیں ؟بیماری کی حالت میں بھی اپنے بڑے شہزادے سے فرمایا: جیسے ہی میری طبیعت بحال ہو ئی اِنْ شَآءَ اللہہم دونوں مَدَنی قافِلے میں سفر کریں گے۔ شہزادے کو موبائل لے کر دینے سے منع کرتے ہوئے ذِہْن بنایا کہ چُونکہ امیرِاہلسنّت بانیِ دعوتِ اسلامی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے بچّوں کو موبائل لے کر دینے سے منع فرمایا ہے،اس لئے میں آپ کو موبائل لے کر نہیں دوں گا۔(محبوب عطار کی122حکایات،ص۱۳ملخصاً)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِپاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • شیخ کِرمانی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی تربیت یافتہ بیٹی
    • کیابیٹا بھی کبھی باپ کو مارتا ہے؟
    • پہاڑبرابرنیکیاں کام نہ آئیں
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی درس“
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • (1)دیہاتی عورت کی نصیحت:
    • (2)تاجدارِ مدنی انعامات اور تربیتِ اولاد
    • انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال کا بچوں پر منفی اثرات
    • مجلس جامعاتُ المدینہ
    • ایک دلخراش واقعہ
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • چلنےکی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • ٭کسی قوم سے خطرے کے وَقْت کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami