• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرمائے۔ہمارے بزرگانِ دین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن اپنی اولاد کی اسلامی طریقے سے تربیت فرمایا کرتے تھے۔آئیے!ایک نیک والد اور ان کی تربیت یافتہ بیٹی کی ایک ایمان افروز حکایت سنتے ہیں،چنانچہ

    شیخ کِرمانی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی تربیت یافتہ بیٹی

    حضرت سَیِّدُنا شیخ کِرمانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ بہت بڑے پرہیزگارتھے۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی صاحبزادی جو نیک صورت ہونے کے ساتھ ساتھ نیک سیرت بھی  تھی۔جب شادی کے لائق ہوئی تو بادشاہ کے یہاں سے رشتہ آیا مگر حضرت سَیِّدُنا شیخ کِرمانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہنے تین(3)دن کی مہلت مانگی اور مسجد مسجد گُھوم کرکسی نیک نوجوان کو تلاش کرنے لگے۔ ایک نوجوان پرآپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی نگاہ پڑی،جس نے اچّھی طرح نماز ادا کی۔ شیخ نے اس سے پُوچھا : کیا تمہاری شادی ہو چکی ہے؟اس نے کہا: نہیں ۔ پھر پوچھا: کیا نکاح کرنا چاہتے ہو؟ لڑکی قرآنِ کریم پڑھتی ہے، نماز روزہ کی پابندہے،خوب صورت اور نیک  سیرت ہے۔ اس نے کہا: بھلا میرے ساتھ کون رشتہ کرے گا؟حضرت سَیِّدُنا شیخ کِرمانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہنے فرمایا: میں کرتا ہوں،یہ کچھ دِرہم رکھو!ایک درہم کی روٹی ،ایک درہم کا سالن اور ایک درہم کی خُوشبو خرید لاؤ۔ اس طرح حضرت سَیِّدُنا شیخ کِرمانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہنے اپنی نیک بیٹی کا نکاح اس سے پڑھا دیا۔ دُلہن جب دولہا کے گھر آئی تو اس نے دیکھا کہ پانی کی صُراحی پر ایک  سُوکھی روٹی رکھی ہوئی ہے۔اس نے پوچھا:یہ روٹی کیسی ہے؟دولہا نے کہا:یہ کل کی باسی روٹی ہے،میں نے اِفطار کے لئے رکھ لی تھی۔ یہ سُن کر وہ واپس ہونے لگی۔یہ دیکھ کر دُولہا بولا: مجھے معلوم تھا کہ حضرت سَیِّدُنا شیخ کِرمانی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی شہزادی مجھ غریب انسان کے گھر نہیں رُک سکتی۔ دُلہن بولی:میں آپ کی غربت(Poverty) کے باعث نہیں بلکہ اس لئے لوٹ کر جارہی ہوں کہ اللہ کریم پر آپ کا یقین بہت کمزور نظر آ رہا ہے ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِپاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • شیخ کِرمانی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی تربیت یافتہ بیٹی
    • کیابیٹا بھی کبھی باپ کو مارتا ہے؟
    • پہاڑبرابرنیکیاں کام نہ آئیں
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی درس“
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • (1)دیہاتی عورت کی نصیحت:
    • (2)تاجدارِ مدنی انعامات اور تربیتِ اولاد
    • انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال کا بچوں پر منفی اثرات
    • مجلس جامعاتُ المدینہ
    • ایک دلخراش واقعہ
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • چلنےکی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • ٭کسی قوم سے خطرے کے وَقْت کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami