• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    اولاد کی تربیت اور والدین کی ذمہ داریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْحَمْدُلِلّٰہ پیارےآقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے بھی دِین دارشخص سے نکاح کرنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے،چنانچہ

    مَدَنی مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشادفرمایا:جب تمہیں وہ شخص پیغامِ نکاح دے جس کی دِین داری اور اَخْلاق تم کو پسند ہیں تو نکاح کردو،اگر یہ نہ کرو گے تو زمین میں فتنے اور لمبی چوڑی خرابیاں پیدا ہوجائیں گی۔( ترمذی،۲/۳۴۴،حدیث:۱۰۸۶)

    حکیم الاُمَّت حضرت مفتی احمد یار خان نعیمیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہفرماتے ہیں:یعنی جب تمہاری لڑکی کے لیےدین دار عادات و اطوار کا درست لڑکا مل جائے تو صرف مال کی ہَوَس(لالچ)میں اور لکھ پتی کے انتظار میں جوان لڑکی کے نکاح میں دیر نہ کرو،اس لیے کہ اگر مالدار کے انتظار میں لڑکیوں کے نکاح نہ کیے گئے تو اُدھر تو لڑکیاں بہت کنواری بیٹھی رہیں گی اور اِدھر لڑکے بہت سے بے شادی رہیں گے جس سے بدکاری پھیلے گی اور بدکاری کی وجہ سے لڑکی والوں کوشرمندگی ہوگی،نتیجہ یہ ہوگا کہ خاندان آپس میں لڑیں گے،قتل و غارت ہوں گے،جس کا آج کل ظہور ہونے لگا ہے ۔(مرآۃ المناجیح،۵/۸ملخصاً)

    اے عاشقانِ رسول!ہم پرلُطف وکرم فرمانے والے،عطاؤں کی بارشیں برسانے والے اور بےشُمارنعمتوں سے نوازنے والے رَبِّ کریم کی کروڑہاکروڑ نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت اولاد بھی ہے،اولادایسی نعمت ہے جس سے گھرمیں خُوشیاں آجاتی ہیں،نیک اولادایسی نعمت ہے جو والدین کے بڑھاپے(Old age)میں ان کا سہارا ہوتی ہے،اچھی اولاد ماں باپ کے مرنے کے بعد ان کی نجات کا سامان بنتی ہے۔اللہ پاک جبکسی کو اس نعمت سے نوازتا ہے  تو والدین کی خوشی کی انتہا نہیں رہتی مگر ساتھ ہی ساتھ ان کاامتحان بھی شروع ہوجاتا ہے۔اب یہ والدین پر ہے کہ وہ اولاد کی مَدَنی تربیت کرکے اس امتحان میں کامیاب ہوتے ہیں یانہیں۔یادرکھئے!عموماًبچے والدین کی عادات کی پیروی کرتے ہیں، اگر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِپاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • شیخ کِرمانی رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی تربیت یافتہ بیٹی
    • کیابیٹا بھی کبھی باپ کو مارتا ہے؟
    • پہاڑبرابرنیکیاں کام نہ آئیں
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی درس“
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • (1)دیہاتی عورت کی نصیحت:
    • (2)تاجدارِ مدنی انعامات اور تربیتِ اولاد
    • انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال کا بچوں پر منفی اثرات
    • مجلس جامعاتُ المدینہ
    • ایک دلخراش واقعہ
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )3(رَحْمت کے ستّر دروازے
    • )4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • )6(دُرُودِ شَفَاعت
    • )1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • )2(گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • چلنےکی بقیہ سُنّتیں اور آداب
    • ٭کسی قوم سے خطرے کے وَقْت کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami