• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شیطان کی انسان سے دشمنی arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    شیطان کی انسان سے دشمنی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نِیَّت کے فرق سے اَحکام میں تبدیلی ہوجاتی ہے۔آئیے اپنی اصلاح کی نِیَّت سے تَوَجّہ کے ساتھ سنئے:

    رِیاکاری کی 10 مثالیں

           (1)فَنِّ قِراءت اس لئے سیکھنا کہ لوگ ’’قاری صاحِب‘‘کہیں۔ (2)اپنے لئے عاجِزی کے اَلفاظ مَثَلًا فقیر، گُنہگار، ناکارہ وغیرہ اس لئے بولنا یا لکھنا کہ لوگ سادہ مزاج سمجھیں اورعاجِزی کی تعریف کریں۔ (3)لوگوں سے اِس لئے  پُرتَپاک طریقے سے ملنا کہ مِلَنْساراور بااَخلاق کہلائے۔(4)دُعا وغیرہ میں سب کے سامنے رونا آجائے تو اِس لئے آنسو پونچھتے رہنا کہ لوگوں پر یہ تَأَثُّر قائم ہوکہ یہ رِیا کاری سے بچنے کیلئے جلدی جلدی آنسو پُونچھ لیتا ہے۔(5)لوگوں کے دِلوں میں جگہ بنانے کیلئے اِس طرح کے جُملے کہنا:مجھے گُناہوں سے بڑا ڈر لگتا ہے، مجھے بُرے خاتمے کا خوف رہتا ہے،ہائے!اَندھیری قَبْرمیں کیاہو گا! آہ!قِیامت میں حِساب کیسے دُوں گا! وغیرہ (6)لوگوں پر اپنی دُنیا سے لا تَعلُّقی اورپارسائی کی چھاپ ڈالنے کیلئے کہنا:میں تو مالداروں اور شخصیَّات سے ملنے سے بچتا ہوں۔(7)کسی کی مُصیبت کا سُن کر ہمدردانہ جُملے کہناکہ لوگ رَحْم دل کہیں۔ (8)ہاتھ میں اِس لئے تَسْبِیْح رکھنا،اور نُمایاں کرنا،یا لوگوں کے سامنے اِس لئے ہونٹ ہِلاہِلا کر یا اُنہیں آواز پہنچے،اِس طرح دُرُود و اَذْکار پڑھنا کہ نیک سمجھا جائے۔(9)جَلْوَت میں(یعنی لوگوں کے سامنے) کھاتے پیتے،اُٹھتے بیٹھتے وغیرہ وغیرہ مَواقِع پر سُنَّتوں کا اچھی طرح خیال رکھنا جبکہ اکیلے میں سُنَّتوں کا اِہْتِمام نہ کرنا۔ (10)دعوت میں یا دوسروں کی مَوجُودَگی میں اِس لئے کم کھانا کہ دیکھنے والے اسے سُنَّت کی پَیروی کرنے والااور کم کھانے والاتصوُّر کریں۔ (نیکی کی دعوت ،ص۷۳) اللہ  پاک شیطان کے وار ریاکاری سے ہماری حفاظت فرمائے۔ اٰمِین بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں:
    • شیطان لعین کے شرسے محفوظ رہنا:
    • شیطان کا ایک ہتھیار ”ریا کاری“
    • رِیاکاری کی تعریف:
    • رِیاکاری کی 10 مثالیں
    • پُورا شہر اُجڑ گیا
    • لڑناہے تو نفس و شیطان سے لڑئیے
    • بُرے خاتمہ سے بچنے کاطریقہ
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”مدنی قافلہ“
    • پُرانے مَرض سے نجات مل گئی
    • شیطان کیوں مَردُود ہوا
    • تکبُّر کی تباہ کاریاں
    • تکبُّر سے بچنے کے طریقے
    • تکبُّر کی تعریف:
    • مجلسِ تراجم !
    • سُرمہ لگانے کی سُنّتیں اور آداب
    • اگلے ہفتہ وار اجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے:
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami