Book Name:Shetan Ki Insan Say Dushmani

  107شُعبہ جات کےذریعے زندگی کے مختلف  شعبوں سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کی بھی اِصلاح کر رہی ہے،اِنہی شُعْبہ جات میں سےایک شعبہ’’مجلسِ تَراجِم ‘‘بھی ہے جوامیرِاہلسُنَّتدَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَا لِیَہ اور مکتبۃُ المدینہ کی کُتُب و رَسائل کامختلف زَبانوں میں تَرجمہ کرنےکی خِدمت سَراَنجام دےرہی ہے تاکہ اُردو پڑھنے والوں کےساتھ ساتھ دُنیا کی دیگر زبانیں بولنےوالےکروڑوں لوگ بھی ان کتابوں سے فیض یاب ہو سکیں اوران کابھی یہ مدنی ذِہْن بن جائےکہ مجھےاپنی اورساری دُنیاکے لوگوں کی اِصْلاح کی کوشش کرنی ہے۔اِنْ شَآءَاللہ اِنْتہائی قلیل عرصہ میں اب تک اس مجلس کےتحت دُنیاکی مختلف زَبانوں میں امیرِا َہلسُنَّتدَامَتْ بَرَکَا   تُہُمُ الْعَا  لِیَہ کی بہت سی تصانیف اور مکتبۃُ المدینہ کی  کُتُب ورَسائل  کاتَرجمہ ہوچُکاہے۔ہمیں بھی چاہیےکہ مکتبۃُ المدینہ کی کُتُب ورَسائل کاخُودبھی مُطالَعہ کریں اوردوسروں کوبھی اس کی ترغیب دِلائیں،تقسیم