Book Name:Sayyiduna Zakariyya kay Waqiat aur Sayyidah Maryam ki Shan-o-Azmat

اسلامی کامدنی ماحول اچھی  صحبت پانے کا بہترین ذریعہ ہے،لہٰذا آپ بھی  اسمدنی ماحول سے وابستہ ہوکر ذیلی حلقے کے12مدنی کاموں میں عملی طورپرشامل ہوجائیے۔ذیلی حلقے کے 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”بعدِ فجر مدنی حلقہ“بھی ہے۔ جس میں نمازِفجر سے فراغت کے بعد مسجد میں روزانہ(3)آیات کی تلاوت مع ترجَمۂ کنز الایمان اور تفسیرخزائنُ العرفان،تفسیرنُورالعرفان یاتفسیر صِرَاطُ الجِنَان،مدنی درس(درسِ فیضانِ سُنَّت4صفحات)اور آخرمیں شجرۂ قادِریہ،رَضَویہ، ضیائیہ،عطاریہ بھی پڑھا اور سُنا جاتا ہے،اس کے بعد شجرے کے کچھ نہ کچھ اَوْراد و وظائف اوراِشراق وچاشت کے نوافل پڑھنے کی بھی ترکیب ہوتی ہے۔

       12مدنی کاموں میں سے ہفتہ واراس مدنی کام ’’بعدِ فجر مدنی حلقہ ‘‘ کی تفصیلی معلومات جاننے کے لئےمکتبۃ المدینہ کے رسالے’’بعد ِفجرمدنی حلقہ ‘‘کامطالعہ کیجئے،تمام اسلامی بھائی اس رسالے کالازمی مطالعہ فرمائیں،یہ رسالہ مکتبۃ المدینہ کے بستے  پر دستیاب ہونے کے ساتھ ساتھ  دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ   سے بھی پڑھا جاسکتاہے۔

       اس رسالےکی برکت سےآپ پڑھ سکیں گے۔٭ بعد ِفجرمدنی حلقہ کسے کہتےہیں؟،٭مدنی حلقہ لگانےکاطریقہ ،٭اسلاف کےمدنی حلقے،٭مدنی حلقے کے معمولات کی وضاحت٭فیضانِ سنت کےمتعلق  مفید باتیں ،٭شجرہ شریف پڑھنے کی برکتیں ،٭دعا کے فوائد ،٭اِشراق و چاشت کی برکتیں ،٭مدنی حلقہ لگانے کےفوائد اور٭مدنی حلقہ لگانے کی چند احتیاطیں  وغیرہ 

اَلْحَمْدُ لِلّٰہ!  مَدَنی حلقے کی بَرَکت سے مسجِد میں بیٹھنے کا ثَواب حاصِل ہوتا ہے،٭بعدِ فجر مَدَنی حلقے کی بَرَکت سے تِلاوتِ قُرآن کرنےاورسُنّنے کا شَرَف حاصِل ہوتا ہے٭ بعدِ فجر مَدَنی حلقہ قُرآنِ کریم کوترجمہ و تفسیر کے ساتھ سمجھنے کابہترین ذَرِیْعہ ہے٭ بعدِ فجر مَدَنی حلقے کی بَرَکت سے مَدَنی اِنْعامات پر عمل