• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیرتِ عثمانِ غنی کی جھلکیاں arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    سیرتِ عثمانِ غنی کی جھلکیاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    شمارچوتھےنمبر پر ہوتاہے،جیساکہ آپ خود اِرشادفَرماتےہیں:ا ِنِّيْ  لَرَابِعُ اَرْبَعَةٍ  فِي الْاِسْلَامِ یعنی میں اِسلام قَبول کرنےوالے4اَشخاص میں سےچوتھا ہوں۔(معجم کبیر،۱/۸۵، حدیث:۱۲۴)(اسد الغابۃ،عثمان بن عفان،۳ / ۶۰۶ ملخصاً)حضرت سَیِّدُناعثمانِ غنیرَضِیَ اللّٰہُتَعَالٰی عَنْہُکوبروزجمعہ35ہجری ماہِذُوالْحِجَّہمیں شہیدکیاگیا۔حضرت سَیِّدُناجُبَیْربن مُطْعِمْرَضِیَ اللّٰہُتَعَالٰی عَنْہُ نے نمازِ جنازہ پڑھائی اور آپجنَّتُ الْبَقِیْع میں سُپردِخاک کئےگئے۔(اسدالغابۃ،عثمان بن عفان،۳ / ۶۱۴-۶۱۶ ملخصاً)

    دُرّ منثور قرآں کی سِلک بہی                                      زَوجِ دو نُور عِفت پہ لاکھوں سلام

    یعنی عثمان صاحبِ قمیصِ ہدی                                       حُلّہ پوشِ شہادت پہ لاکھوں سلام

    (حدائق بخشش،ص۳۱۲)

    پہلے شعر کی وضاحت:امیرالمؤمنین حضرت سَیِّدُنا عثمانِ غنی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ وہ عظیم صحابی ہیں، جنہوں نے قرآنِ کریم کے بکھرے ہوئے موتیوں یعنی آیاتِ قرآنیہ کو نہایت عمدگی سے ایک لڑی میں پرودیا یعنی انہیں ایک جگہ جمع کردیا۔دو پاکیزہ نوروں یعنی آقائے نامدار،مدینے کے تاجدار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی دو شہزادیوں کے شوہر پر لاکھوں سلام ہوں۔

    دوسرے شعر کی وضاحت:امیرالمؤمنین حضرت سَیِّدُنا عثمانِ غنی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے خلافت و ہدایت کی مبارک قمیص زیبِ تن فرمائی ہوئی تھی اورآپ نے شہادت کاجنّتی  لباس پہنا ہوا تھا یعنی آپ نےجامِ شہادت نوش فرمایا تھا۔آپرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ پر لاکھوں سلام نازل ہوں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                          صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    اَمیرُ الْمُؤ مِنِین حضرت سَیِّدُناعثمانِ غَنیرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کا شمار ان صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان میں ہوتا ہے، جن

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • جنّتی حُور سے نکاح
    • سیدنا عثمان غنی رَضِیَ اللہُ عَنْہ کی شانِ سخاوت
    • حضرت سَیِّدُناعثمانِ غنی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کامختصر تعارف
    • دنیا چھوڑ سکتا ہوں پر اِیمان نہیں
    • عثمانِ غنی کا شوقِ عبادت و تلاوت
    • سیدناعثمانِ غنی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کاعشقِ رسول
    • اپنےآقا سے پہلےطواف نہیں کروں گا!
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ”مسجددرس“
    • بغض و عناد نکل گیا
    • مجلس”المدینہ لائبریری“
    • سیرتِ”صدر الافاضل“کی چند جھلکیاں
    • وقتِ رُخْصَت کے حالات
    • صَدْرُ الاَفاضِل رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی دینی خدمات
    • مسواک کرنےکی سُنتیں اور آداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • )1(ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami