• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • لالچ کا انجام arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    لالچ کا انجام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

      اَنداز میں حِرْص کے بارے میں ہماری رَہنمائی فرمائی کہ انسان کی حرص کبھی پوری نہیں ہوتی، اگر اُسے سونے سے بھری وادِیاں بھی مِل جائیں تب بھی مزید کی خواہش کرتا ہے اور ہر گز وہ یہ نہیں سمجھتا کہ بس اب مجھے مال و دَولت کی ضرورت نہیں۔بہرحال ہمیں چاہئے کہ ہم مال سے دل لگانے کے بجائے اسے اچھی جگہوں پر خرچ کرکے اپنے لئے نجات کا سامان کریں۔ہمارے بُزرگانِ دین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن  مال کی حقیقت سے اچھی طرح آگاہ تھے،یہی وجہ ہے کہ یہ حضرات ساری زندگی مال کی مَذَمَّت اور اس کی تباہ کاریوں کو بَیان  فرماتے رہے۔آئیے!عبرت کے لئے بُزرگانِ دین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کے چند اَقوال سُنئے اور مال کی مَحَبَّت کو ہمیشہ کے لئے اپنے دل و دماغ سے نکال پھینکئے،چنانچہ

    مال کی مَذمَّت کے بارے میں اَقوالِ  بُزرْگانِ دِین

    ٭حُجَّۃُ الْاِسْلام حضرت سیِّدُنا امام محمد غَزالی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ تحریر فرماتے ہیں:حضرت سَیِّدُنا حسن بَصْری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے اِرْشاد فرمایا:اللہ پاک کی قسم!جو دِرہَم ( یعنی دَولت)کی عزّت کرتا ہے،اللہ پاک اُسے ذِلّت دیتا ہے۔٭منقول ہے،سب سے پہلے دِرہَم و دِینار بنے تو شَیطان نے اُن کو اُٹھا کر اپنی پیشانی پر رکھا پھر اُن کو چُوما اور بولا:جس نے اِن سے مَحَبَّت کی وہ میرا غلام ہے۔٭حضرت سَیِّدُنا سُمَیْط بن عَجلان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے فرمایا:دِرَہَم و دِینار(مال و دَولت)مُنافِقوں کی لگامیں ہیں،وہ اِن کے ذَرِیعے دوزخ کی طرف کھینچے جائیں گے۔٭حضرت سیِّدُنا یَحْییٰ بن مُعاذ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:دِرہَم بِچّھو ہیں،اگر تم اِس کے زہر کا اُتار نہیں جانتے تو اِسے مت پکڑو کیوں کہ اگر اِس نے ڈس لیا تو اِس کا زَہر تمہیں ہلاک کر دے گا۔عَرْض کی،اِس کا اُتار(علاج) کیا ہے؟فرمایا:حلال طریقے سے حاصِل کرنا اور اِس کے حُقوقِ واجِبہ(زکوۃ وغیرہ) ادا کرنا۔٭حضرت سَیِّدُنا عَلاء بن زِیاد رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • لالچ بُری بلا ہے!
    • جو کسی کیلئے گڑھا کھودے تو خود ہی ا ُس میں گرتا ہے!
    • کسی کے خلاف سازش نہ کرو
    • حِرْصکی تعریف
    • دَولت کےلالچ میں دوستی کرنے کا اَنجام
    • مال کی مَذمَّت کے بارے میں اَقوالِ بُزرْگانِ دِین
    • تیسری روٹی کہاں گئی؟
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صَدائے مدینہ“
    • صَدائے مدینہ کی بَرَکت سے فَیضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • کھانے کی حِرْص
    • جاندار بدن کی آفتیں
    • پیٹو پر گناہوں کی یلغار
    • مَدَنی چینل
    • تَوَکُّل وقَناعت کے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • 6(1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami