• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • لالچ کا انجام arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    لالچ کا انجام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!بَیان کو اِخْتِتام کی طرف لاتے ہوئے تَوَکُّل و قَناعت کے چند مَدَنی پُھول سُننے کی سعادت حاصِل کرتے ہیں۔پہلے2فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ مُلاحَظَہ کیجئے: (1)قَناعت کبھی خَتْم نہ ہونے والا خزانہ ہے۔(الزھد الکبیر،ص۸۸،حدیث:۱۰۴)(2)بے شک کامیاب ہو گیا وہ شخص جو اِسلام لایا،اُسے بَقَدْرِ کِفایت رِزْق دِیا گیا اور اللہ کریم نے اُسے جو کچھ دِیا اُس پر قَناعت بھی عطا فرمائی۔(مسلم،کتاب الزکاۃ،باب فی الکفاف والقناعۃ،ص۴۰۶، حدیث:۱۰۵۴)٭ انسان کو جو کچھ اللہ پاک کی طرف سے مِل جائے اُس پر راضی ہو کر زندگی گزارتے ہوئے حِرْص اور لالچ کو چھوڑ دینے کو قَناعت کہتے ہيں۔(جنتی زیور،ص۱۳۶ملخصاً)٭روزمَرّہ اِسْتِعْمال ہونے والی چيزوں کے نہ ہونے پر بھی راضی رہنا قَناعت ہے۔(التعريفات للجرجانی،باب القاف،تحت اللفظ:القناعۃ، ص۱۲۶) ٭شیخ ابو علی دَقَّاق رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:تَوَکُّل کے تین(3)دَرَجے ہیں:(1)اللہ پاک کی ذات پر بَھروسہ کرنا،(2)اُس کے حکم کے سامنے سَرِ تسلیمِ خَم کرنا اور(3)اپنا ہر مُعامَلَہ اُسی کے سِپُرْد کردینا۔ (رسالہ قشیریۃ،ص۲۰۳ )٭دُنیاوی چیزوں میں قَناعت اور صَبْر اچھا ہے مگر آخِرَت کی چیزوں میں حِرْص اور بے صَبْری اعلیٰ ہے،دِین کے کسی دَرَجے پر پہنچ کر قَناعت نہ کرلو آگے بڑھنے کی کوشِش کرو۔(مرآۃ المناجیح،۷/۱۱۲)٭لالچ بہت ہی بُری خَصْلَت اور نِہایَت خراب عادت ہے،اللہ پاک کی طرف سے بندے کو جو رِزْق و نعمت اور مال و دَولت یا عزّت ومَرتَبہ  مِلا ہے،اُس پر راضِی ہو کر قَناعت کرلینی چاہئے۔(جنتی زیور،۱۱۰ ملخصاً)٭جس کی لَلچائی نظریں لوگوں کے مال کو دیکھتی رہیں وہ ہمیشہ غمگین رہے گا۔(رسالہ قشیریۃ،۱۹۸)٭بَلْعَم بن باعُوراء جو بہت بڑا عالِم اور مُسْتَجَابُ الدَّعَوات تھا،حِرْص و لالچ نے اُسے دنیا و آخرت میں تباہ و برباد کردیا۔(ملفوظات اعلیٰ حضرت،ص۳۶۷ ماخوذاً)٭اللہ پاک فرماتا ہے :وہ شخص میرے نزدیک سب سے زیادہ مالدار ہے جو میری دی ہوئی چیز پر سب سے زیادہ قَناعت


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • لالچ بُری بلا ہے!
    • جو کسی کیلئے گڑھا کھودے تو خود ہی ا ُس میں گرتا ہے!
    • کسی کے خلاف سازش نہ کرو
    • حِرْصکی تعریف
    • دَولت کےلالچ میں دوستی کرنے کا اَنجام
    • مال کی مَذمَّت کے بارے میں اَقوالِ بُزرْگانِ دِین
    • تیسری روٹی کہاں گئی؟
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صَدائے مدینہ“
    • صَدائے مدینہ کی بَرَکت سے فَیضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • کھانے کی حِرْص
    • جاندار بدن کی آفتیں
    • پیٹو پر گناہوں کی یلغار
    • مَدَنی چینل
    • تَوَکُّل وقَناعت کے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • 6(1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami