• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • لالچ کا انجام arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    لالچ کا انجام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    موسیقی  کی دُھنوں  اور عورتوں کی نمائشوں سے بچتے ہوئے100فیصدی اسلامی مَواد فراہم کرنا ممکن ہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ رَمضانُ المبارَک ۱۴۲۹؁ھ بمطابق ستمبر 2008ء؁ سے مدنی چینل کے ذَرِیعے گھر گھر سُنّتوں کا پیغام عام ہونا شروع ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اِس کے حَیرت اَنگیز مَدَنی نتائج  آنے لگے۔

    مَدَنی چینل کی مُہِم ہے نفس وشیطاں کے خلاف                      جو بھی دیکھے گا کرےگا اِنْ شَآءَ اللہ اِعتراف

    نَفْسِ  اَمَّارہ  پہ ضَرب  ایسی  لگے  گی  زور دار      شرمِ عصیاں کے سبب ہوگا گنہگار اَشکبار

    (وسائلِ بخشش مرمم،ص ۶۳۲)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! ہم نے سُنا کہ٭لالچ کے سبب  انسان آفتوں،پریشانیوں اور مصیبتوں میں گرفتار ہو جاتا ہے۔٭لالچ  کی وجہ سے انسان کئی نعمتوں سے محروم ہوجاتا ہے۔٭لالچ بڑھاپے تک بھی جان نہیں چھوڑتی۔٭لالچ کی گندگی سے بُزرگانِ دِین رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کا دامن کبھی داغ دار نہ ہوا۔٭لالچ کی وجہ سے بندہ کئی بُرائیوں میں مُبْتَلا  ہوجاتا ہے۔٭ لالچ خون خرابے کرواتی ہے۔٭لالچ کی وجہ سے انسان دوسروں کو دھوکہ دیتا ہے۔٭لالچ اللہ پاک کی یاد سے غافل کردیتی ہے۔٭لالچ اچھی صحبت  سے محروم کروادیتی ہے۔٭لالچ حلال و حرام کی تمیز بھلا دیتی ہے۔اللہ کریم ہمیں لالچ جیسی بُری آفت سے محفوظ فرماکر نیکیوں کی حِرْص کی لازوال نعمت سے سرفراز فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                     صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    تَوَکُّل وقَناعت کے مَدَنی پھول


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • لالچ بُری بلا ہے!
    • جو کسی کیلئے گڑھا کھودے تو خود ہی ا ُس میں گرتا ہے!
    • کسی کے خلاف سازش نہ کرو
    • حِرْصکی تعریف
    • دَولت کےلالچ میں دوستی کرنے کا اَنجام
    • مال کی مَذمَّت کے بارے میں اَقوالِ بُزرْگانِ دِین
    • تیسری روٹی کہاں گئی؟
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صَدائے مدینہ“
    • صَدائے مدینہ کی بَرَکت سے فَیضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • کھانے کی حِرْص
    • جاندار بدن کی آفتیں
    • پیٹو پر گناہوں کی یلغار
    • مَدَنی چینل
    • تَوَکُّل وقَناعت کے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • 6(1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami