• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عبادت میں لذت کیسے حاصل ہو؟ arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    عبادت میں لذت کیسے حاصل ہو؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اِمام محمدبن سِیرین رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہ کی بہن حضرت حَفصہ بن سیرین رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہا بصرہ میں  ایک انتہائی عبادت گزار خاتون تھیں ، آپ ساری رات نماز پڑھتے ہوئے گزار دیتیں  اور نماز میں  آدھا قرآنِ پاک تلاوت فرماتیں ۔بسا اوقات اپنی نماز پڑھنے کی جگہ پر اتنی دیر نماز میں  کھڑی رہتیں  کہ آپ کا چَراغ  بجھ جاتا، لیکن آپ کیلئے صُبح تک (چراغ کی روشنی کے بغیر) گھر روشن رہتا۔(صراط الجنان، ۷/۵۳)

    اے نفس تُو کتنا سوئے گا؟

    حضرتِ رَابعہ بصریہرَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہا کی اپنی وفات تک یہ عادت رہی کہ آپ ساری رات نماز پڑھتی رہتیں  اور جب فجر کا وقت قریب ہوتا تو تھوڑی دیر کے لئے سو جاتیں ،پھر بیدار ہو کرکہتیں : اے نفس!تم کتنا سوؤ گے اور کتنا جاگو گے، عنقریب تم ایسی نیند سو جاؤ گے کہ اس کے بعد قیامت کی صبح کو ہی بیدار ہو گے۔ (روح البیان، الفرقان، تحت الآیۃ: ۶۴، ۶/۲۴۲)

    جاگنا ہے جاگ لے اَفلاک کے سائے تلے

    حشر تک سوتا رہے گا خَاک کے سائے  تلے

    رات میں  عبادت کرنے کے فوائد:

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! بُزرگانِ دین کے واقعات کو سُن کر ہمارے دل میں بھی  رَبِِّ کریم کی عبادت کا شُوق پید ا ہوا ہوگا، لہٰذاہمیں بھی کوشش کرنی چاہیے کہ  نمازِ عشا ء باجماعت پڑھ کر کچھ دیر آرام (Rest) کرنے کے بعد سُستی اڑاکر   رات کے وقت کچھ نہ کچھ عبادت وتلاوت کا معمول بنائیں کہ رات میں عبادت کرنے کے بڑے فوائد ہیں ۔آئیے! تفسیرِ صراطُ الْجِنان کی روشنی میں  اس کے کچھ فوائد سنتے ہیں ۔

              یاد رہےکہ جو عبادت جس وقت کرنا فرض ہے اسے اس وقت ہی کیا جائے گا،البتہ نفلی عبادت رات میں  کرنا دن کے مُقابلے میں  زیادہ فائدہ مند ہے،(1) اس وقت قرآن ِپاک کی تلاوت کرنے اور سمجھنے میں  زیادہ دِل جَمعی حاصل ہوتی ہے کیونکہ اس وقت شورو غل نہیں  ہوتا بلکہ سکون اور اطمینان


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نماز سے محبت کرنے والا بچہ
    • کوئی بندہ عبادت سے بے نیاز نہیں ہو سکتا:
    • جنوّں اور انسانوں کی پیدائش کا اصل مقصد:
    • نیند اڑانے کاانوکھا انداز!
    • عاجزی ہوتو ایسی!
    • رات میں عبادت کرنے کے فوائد:
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“
    • عبادت کا ذوق پیدا کرنے کے چندطریقے!
    • (2)دنيا کی محبت دل سےنکال دیجئے!
    • (4)موبائل وانٹرنيٹ کا درست استعمال کیجئے!
    • (5)عبادت کے فوائد کو پیشِ نظر رکھئے !
    • نفلی روزوں کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کےہفتہ واراجتماع میں پڑھےجانےوالے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami