• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عبادت میں لذت کیسے حاصل ہو؟ arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    عبادت میں لذت کیسے حاصل ہو؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عبادت پر ناز کرنے کے بجائے  مرتے دَم  تک  عبادت پراِستقامت کی دُعا کرنی ہوگی ۔ ہمارے ربِّ کریم نے  ہمیں  آخری وقت تک  عبادت کرنے کا حکم ارشاد فرمایا  ہے :

    وَ اعْبُدْ رَبَّكَ حَتّٰى یَاْتِیَكَ الْیَقِیْنُ۠(۹۹) (پ۱۴،حجر:۹۹)

    تَرْجَمَۂ کنز الایمان:اورمرتےدَم تک اپنےرَبّ کی عبادت میں رہو۔

    کوئی بندہ عبادت سے بے نیاز نہیں ہو سکتا:

              بیان کردہ  آیتِ مبارکہ کےتحت  تفسیر ِصراطُ الجنان میں ہےکہ  بندہ خواہ کتناہی بڑا ولی بن جائے وہ عبادات سےبےنیازنہیں ہوسکتا۔جب سیّدُالْمرسَلینصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکوآخری دَم تک عبادت کرنے کاحکم دیا گیا، تو ہم کیا چیز ہیں۔اس سے ان لوگوں کو نصیحت حاصل کرنی چاہئے جو اپنے آپ کو بڑے بلند مقام و مرتبہ پر فائز سمجھ کر عبادات کے معاملے میں سُستی کرتےہیں، انہیں غور کرنا چاہئے کہ وہ کہیں شیطان کے خُفیہ اور خطرناک وار کا شکار تو نہیں ہو گئے، کیونکہ شیطان نے ایسے واروں کے ذریعے  بڑے بڑے مَشائخ   کو گمراہ کیا ہے اور اسی وار کے ذریعے اس نے وَلیوں کے سردار، حضور غوث ِ پاک، شیخ عبدُالقادِر جیلانیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کوبھی بہکانےکی کوشش کی ہے،چنانچہ

    یہ سب میرے ربّ کا فضل ہے

              حضرت شیخ ابونصرموسیٰ بن شیخ عبدُالقادِر جیلانیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں کہ میرے والدنے ارشادفرمایا:میں ایک سفرمیں صِحراکی طرف نکلااورچنددن وہاں ٹھہرامگر مجھےپانی نہیں ملتاتھا،جب مجھے پیاس کی سختی محسوس ہوئی تو ایک بادل(Cloud) نے مجھ پر سایہ کیا اور اُس میں سے مجھ پر بارش کے مشابہ ایک چیزگِری، میں اس سے سیراب ہوگیا، پھرمیں نے ایک نُوردیکھا جس سے آسمان کاکنارہ روشن ہوگیا اور ایک شکل ظاہر ہوئی جس سے میں نے ایک آواز سُنی: اے عبدُالقادِر! میں تیرا رَبّ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نماز سے محبت کرنے والا بچہ
    • کوئی بندہ عبادت سے بے نیاز نہیں ہو سکتا:
    • جنوّں اور انسانوں کی پیدائش کا اصل مقصد:
    • نیند اڑانے کاانوکھا انداز!
    • عاجزی ہوتو ایسی!
    • رات میں عبادت کرنے کے فوائد:
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“
    • عبادت کا ذوق پیدا کرنے کے چندطریقے!
    • (2)دنيا کی محبت دل سےنکال دیجئے!
    • (4)موبائل وانٹرنيٹ کا درست استعمال کیجئے!
    • (5)عبادت کے فوائد کو پیشِ نظر رکھئے !
    • نفلی روزوں کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کےہفتہ واراجتماع میں پڑھےجانےوالے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami