• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عبادت میں لذت کیسے حاصل ہو؟ arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    عبادت میں لذت کیسے حاصل ہو؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوتا ہے جو کہ دِل جَمعی حاصل ہونے کا بہت بڑ اذریعہ ہے۔ (2)اس وقت عبادت کرنے میں  کامل اخلاص نصیب ہوتا ہے اور عبادت میں  رِیا کاری، نمود و نمائش اور دکھلاوا نہیں  ہوتا کیونکہ عام طور پراس وقت لوگ بیدار نہیں  ہوتے جس کی وجہ سے رِیاکاری کا موقع نہیں  ہوتا ۔(صراط الجنان ۷/۵۲،ملتقطاً)

    عبادت میں گُزرے مِری زِندگانی             کرم ہو کرم یاخُدا یاالٰہی

    (وسائل  بخشش مرمم ، ص۱۰۵)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                          صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آج ہماری عملی حالت بہت  خَستہ ہوتی جارہی ہے ہم دنیوی اعتبار سے ایک  دوسرے سے توآگے بڑھنے کی کوشش  کرتے ہیں مثلاً کسی کا عالیشان بنگلہ دیکھ کر اس جیسا بنانے کی خواہش  کرتے ہیں ،کسی کوعمدہ  کپڑے پہنے دیکھاتو ایساپہننے کی خواہش کرتے ہیں ، کسی کی  نئی کار یا   کامیاب کاروبار(Business) دیکھ کر مُنہ میں پانی بھر آتا ہے ۔ہم دنیوی مال و دولت کی مَحَبَّت کے  ایسے  حریص بن چکے ہیں کہ دن رات اس کے حُصول کیلئے آہیں بھرتے اور  کوششیں کرتے ذرا نہیں تھکتے ۔کیا کبھی کسی کو نیکیاں  کرتا دیکھ کر ہمارے اندر بھی   نیک بننے کی خواہش پیدا ہوئی ؟  کیا  کسی کو مسجد کی طرف جاتا دیکھ کر ہمیں بھی پانچوں نمازیں باجماعت اداکرنے کا جذبہ بیدار ہوا؟ کسی کو سُنّت کےمُطابق لباس پہنے ، چہرے پر داڑھی شریف اور سرپر عمامہ شریف  سجائے دیکھ کر  کبھی مدنی حُلیہ اپنانے  کا جذبہ بیدار ہوا؟ کسی کو مَدَنی درس ،مدنی دورے ،ہفتہ وار اجتماع ومدنی مذاکرے میں شریک ہوتا دیکھ کر ہمیں بھی عِلمِ دین سیکھنے کا شوق پیدا ہوا؟ اے کاش! دوسروں کو نیک کاموں میں مشغول دیکھ کر ہمارے اندر بھی نیک بننے کا جذبہ بیدار ہوجائے ۔جس طرح دنیوی مُعاملات میں ہم دنیا داروں کو آئیڈیل بناتے ہیں،اگردِینی  معاملے میں بُزرگانِ دِین  کو اپنا آئیڈیل بنا کرچلیں تو  ہماری دنیوی بہتری کے ساتھ ساتھ  اِنْ شَآءَ اللہُالْعَز ِیْز آخرت


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نماز سے محبت کرنے والا بچہ
    • کوئی بندہ عبادت سے بے نیاز نہیں ہو سکتا:
    • جنوّں اور انسانوں کی پیدائش کا اصل مقصد:
    • نیند اڑانے کاانوکھا انداز!
    • عاجزی ہوتو ایسی!
    • رات میں عبادت کرنے کے فوائد:
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“
    • عبادت کا ذوق پیدا کرنے کے چندطریقے!
    • (2)دنيا کی محبت دل سےنکال دیجئے!
    • (4)موبائل وانٹرنيٹ کا درست استعمال کیجئے!
    • (5)عبادت کے فوائد کو پیشِ نظر رکھئے !
    • نفلی روزوں کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کےہفتہ واراجتماع میں پڑھےجانےوالے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami