• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عبادت میں لذت کیسے حاصل ہو؟ arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    عبادت میں لذت کیسے حاصل ہو؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عذابِ نار کا حقدار ہوگا ۔ہمیں تو پانچوں نمازیں سفر ہویا گھر ،سردی ہویا گرمی،خوشی ہو یا غمی ہر حال میں ادا کرنے کے ساتھ ساتھ کوشش کرکے اپنے پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی پیاری سنت پر عمل کرتے ہوئے   اپنی نیند کی قُربانی دے کر رات میں    بھی کچھ نہ کچھ عبادت کا معمول بنانا چاہئے تاکہ اللہ کریم کے نیک بندوں میں شامل ہوجائیں  کیونکہ رات کے وقت عبادت کرنا   اللہ کریم کے نیک بندوں کی  بہت پیاری صفت ہے، جس کوربِّ کریم  پارہ 19سُوْرَۃُ الْفُرْقان  کی آیت نمبر 64 میں  یوں بیان  فرماتا ہے :

    وَ الَّذِیْنَ یَبِیْتُوْنَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَّ قِیَامًا(۶۴) (پ۱۹،الفرقان:۶۴)

    تَرْجَمَۂ کنز الایمان:اور وہ جو رات کاٹتے ہیں اپنے رب کے لئے سجدے اور قیام میں

    اسی طرح  پارہ 21سُورَۃُ السّجدَہ کی آیت نمبر 16میں اِرشادہو تاہے :

    تَتَجَافٰى جُنُوْبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ یَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَّ طَمَعًا٘-وَّ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَ(۱۶) (پ۲۱،السجدہ:۱۶)

    تَرْجَمَۂ کنز الایمان:ان کی کروٹیں جدا ہوتی ہیں خوابگاہوں سے اور اپنے رب کو پکارتے ہیں ڈرتے اور امید کرتےاور ہمارے دئیے ہوئے میں سے کچھ خیرات کرتے ہیں۔

    اسی طرح  پارہ 26 سُورَۃُ  الذّٰرِیات آیت نمبر  17 اور 18 میں اِرشاد ہوتاہے :

    كَانُوْا قَلِیْلًا مِّنَ الَّیْلِ مَا یَهْجَعُوْنَ(۱۷)وَ بِالْاَسْحَارِ هُمْ یَسْتَغْفِرُوْنَ(۱۸)

    تَرْجَمَۂ کنز الایمان:وہ رات میں کم سویا کرتے اور پچھلی رات اِستغفار کرتے ۔

    میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو! بیان کردہ آیاتِ مُبارکہ  میں اللہ کریم کے نیک بندوں  کے شوقِ عبادت کو بیان کیا گیا ہے کہ جب لوگ  سوجاتے ہیں تویہ  نیک ہستیاں اپنے رَبّ کی عبادت میں مشغول  ہوجاتی ہیں ۔یادرہے اَولیائے کرام بھی دن میں کسبِ حلال  کیلئے تجارت(Trade) کرتے تھے،اپنے  بال بچوں کی مدنی تربیت بھی کرتے تھے،  حالانکہ دن بھر کی تھکاوٹ کے بعد رات کی نیند ہر ایک کو پیاری ہوتی ہےمگر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نماز سے محبت کرنے والا بچہ
    • کوئی بندہ عبادت سے بے نیاز نہیں ہو سکتا:
    • جنوّں اور انسانوں کی پیدائش کا اصل مقصد:
    • نیند اڑانے کاانوکھا انداز!
    • عاجزی ہوتو ایسی!
    • رات میں عبادت کرنے کے فوائد:
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“
    • عبادت کا ذوق پیدا کرنے کے چندطریقے!
    • (2)دنيا کی محبت دل سےنکال دیجئے!
    • (4)موبائل وانٹرنيٹ کا درست استعمال کیجئے!
    • (5)عبادت کے فوائد کو پیشِ نظر رکھئے !
    • نفلی روزوں کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کےہفتہ واراجتماع میں پڑھےجانےوالے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami