• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • عبادت میں لذت کیسے حاصل ہو؟ arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    عبادت میں لذت کیسے حاصل ہو؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مَشغُولیَّت سے پہلے۔ (5)وَحَیَاتَکَ قَبْلَ مَوْتِکَاور زِندگی کوموت سے پہلے۔ (اَلْمُسْتدْرک ،کتاب الرقاق،۵ /۴۳۵ ،حدیث: ۷۹۱۶ )

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ہمیں بھی  اپنی زندگی کے اصل مقصد کوذِہن نشین رکھتے ہوئے    صحت مند جسم   اور جوانی کو کسی بیماری معذوری یا بُڑھاپے سے پہلے غنیمت جانتے ہوئے نیکیوں کا ذخیرہ کرلیناچاہیے۔ہمارے پیارےآقا،مدینےوالےمُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَساری ساری رات عبادتِ الٰہی میں  مصروف رہا کرتے  اور طویل قیام فرمانے کی وجہ سےآپ کے  قدمینِ  شریفین سُوج جاتےتھے۔حضرت سَیِّدَتُنا عائشہ صِدّیقہرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہافرماتی ہیں:رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ  وَسَلَّمَنماز میں اس قدرقیام فرماتے کہ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے مُبارک پاؤں سُوج جاتے ۔ (ایک دن)حضرت عائشہ صِدّیقہرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا نےعَرض کی: یارسولَ اللّٰہ!صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، آپ ایسا کر رہے ہیں حالانکہ اللّٰہ کریم نے آپ کےسبب آپ کے  اگلوں اور پچھلوں کےگناہ بخش دئیے ہیں!حضورپُرنورصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَنےارشادفرمایا’’اےعائشہ!(رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا)،’’اَفَلَا اَکُوْنُ عَبْدًا شَکُوْرًا‘‘ کیا میں اللہ پاک کا شکر گزار بندہ نہ بنوں۔( مسلم، کتاب صفۃ القیامۃ والجنۃ والنار، باب اکثار   الاعمال والاجتہاد فی العبادۃ، ص۱۱۴۸، الحدیث:۷۱۲۶)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! سُنا آپ نے کہ رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ   اس  قدر عبادت و رِیاضت فرمایا کرتے تھے کہ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے قدمینِ شریفین پر وَرم آجاتا،پھر بھی عبادت میں مشغول رہا کرتے تھے ۔ ایک ہم ہیں کہ دن بھر کام کاج میں مصروف رہتے ہیں اور اس دوران جتنی نمازیں آتی ہیں ان کی ادائیگی سے غافل رہتے ہیں اور رات کو تھکن کا بہانہ بنا کر نمازِ عشاء  پڑھے بغیر غفلت کی نیند سوجاتے  ہیں ،  تجارت وملازمت پر جانے کیلئے  تو  رات کوہی  الارم  سیٹ کرلیتے ہیں تاکہ لیٹ نہ ہوجائیں مگر افسوس! نمازِ فجر جماعت کے ساتھ پڑھنے کیلئے  ایسی کوشش کیوں نہیں کرتے ۔یادرکھئے! ہم مسلمان ہیں اور مسلمان پر دن بھر میں پانچ وقت   کی نماز فرض ہے اور نماز چھوڑنے والا  گنہگار اور


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نماز سے محبت کرنے والا بچہ
    • کوئی بندہ عبادت سے بے نیاز نہیں ہو سکتا:
    • جنوّں اور انسانوں کی پیدائش کا اصل مقصد:
    • نیند اڑانے کاانوکھا انداز!
    • عاجزی ہوتو ایسی!
    • رات میں عبادت کرنے کے فوائد:
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”ہفتہ وار مدنی مذاکرہ“
    • عبادت کا ذوق پیدا کرنے کے چندطریقے!
    • (2)دنيا کی محبت دل سےنکال دیجئے!
    • (4)موبائل وانٹرنيٹ کا درست استعمال کیجئے!
    • (5)عبادت کے فوائد کو پیشِ نظر رکھئے !
    • نفلی روزوں کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کےہفتہ واراجتماع میں پڑھےجانےوالے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami