• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَسَلَّمَ کے طفیل ہے۔

    ہے لبِ عيسیٰ سے جاں بخشی نِرالی ہاتھ ميں

    سنگريزے پاتے ہيں شِيريں مَقالی ہاتھ ميں

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                       صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو!حضرت سَیِّدُنا عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مُبارَک زِندگی کے روشن پہلوؤں میں سے ایک روشن تَرین پہلو یہ بھی تھا کہ آپ عَلَیْہِ السَّلَام  کی پاکیزہ نِگاہیں ہماری طرح خامیوں اور عُیوب تلاش کرنے میں مشغول نہ رہتی تھیں کہ ہمیں تو جاندار یا بے جان چیزوں میں خامِیوں اور عُیُوب و  نَقائص کے عِلاوہ کچھ نظر ہی نہیں آتا۔آپ عَلَیْہِ السَّلَام  تو وہ عظیم پیغمبر تھے کہ جو بے زبان جانوروں کے مُتَعَلِّق بھی بُری بات سے ہمیشہ اپنی زبان کو مَحفوظ رکھتے تھے،چُنانچہ

    مَرے ہُوئے کُتّے کی بُرائی سے بھی بچو

    شَیْخِ طَرِیْقَت،اَمِیرِ اَہلسُنّت حضرت علّامہ مَوْلانا ابُو بِلال محمد الیاس عطّار قادِرِی رَضَوِی ضِیائی دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہاپنی تَصْنِیْف”غِیْبَت کی تَباہ کارِیاں“صَفْحہ نَمبر275پر فرماتےہیں:حضرت سَیِّدُنا  مالِک بِن دِینار رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں:حضرت سَیِّدُنا عیسیٰرُوْحُ اللہ عَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام ایک مَرے ہُوئے کُتّےکے پاس سےگُزرے،حَوارِیوں نے عَرْض کی:یہ کُتّا(Dog) کس قَدَر بَدْ بُو دار ہے!حضرت سیِّدُنا عیسیٰرُوْحُ اللہ عَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام نے فرمایا:اِس کے دانت کتنے سَفید ہیں!گویاآپعَلٰی نَبِیِّنا وَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام نے اُن کو مُردار کُتّے کی غِیْبَت سے بھی منع فرمایا اور اُن کو خَبَر دار کِیا کہ بے زَبان جانوروں کی بھی خُوبی کا ہی ذِکْر کرنا چاہئے۔(اِحیاءُ الْعُلوم، کتاب آفات اللسان ،۳ / ۱۷۷)

    حُسنِ   اَخلاق    مِلے  بِھیک  میں   اِخلاص   مِلے                               اِک بِھکاری ہے کھڑا آپ کے  دَربار  کے  پاس

    (وسائل بخشش مرمم ، ص ۲۳۶)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیّتیں
    • حضرت عیسٰی علیہ السّلام کا تعارُف
    • حضرت عیسٰی علیہ السّلام کی سادگی اور نصیحتیں
    • آپ علیہ السّلامکی والدہ کا تعارُف
    • شجرمریم اور نہر جبریل
    • رسالہ”بیٹے کو نصیحت“کا تعارف
    • بچپن شریف میں کلام فرمایا
    • پرندے پیدا کرنا
    • کوڑھیوں کو شفایاب کرنا
    • مُردوں کو زندہ کرنا
    • غیب کی خبریں دینا
    • مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”یوم تعطیل اعتکاف“
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا
    • حضرت عیسٰی اور آقائے عیسیٰ کے معجزات
    • مرے ہُوئے کُتّے کی بُرائی سے بھی بچو
    • مجلس مکتبۃُ المدینہ
    • قیامت کی نشانیاں
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوت اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرود پاک اوردُعائیں
    • شب جُمعہ کادُرُود
    • تمام گُناہ مُعاف
    • رحمت کے ستّر70 دروازے
    • چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • 5قُرب مُصطفٰے صلّی اللّٰہُ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلّم
    • 6دُرُود شفاعت
    • ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • گویا شب قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami