• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    طرح طرح کی ہزاروں سُنّتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃُ المدینہ کی 2 کُتُب 312 صَفْحات پر مُشْتَمِل کتاب ’’بَہارِ شَرِیْعَت‘‘حِصَّہ16اور120صَفْحات کی کتاب’’سُنّتیں اور آداب‘‘،اِس کے عِلاوہ شَیْخِ طَرِیْقَت، اَمیرِ اَہلسُنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے 2 رسائل”101 مَدَنی پھول“اور”163 مَدَنی پھول“ مکتبۃُ المدینہ کے بَستے سےہَدِ یَّۃً طلب کیجئے اور پڑھئے۔سُنّتوں کی تَرْبِیَت کا ایک بہترین ذَرِیْعَہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافِلوں میں عاشِقانِ رَسُول کے ساتھ سُنّتوں بھرا سَفَر بھی ہے۔

    مجھ کو جذبہ دے سفر کا کرتارہوں پَروَرْدگار

     

    سُنّتوں کی تَرْبِیَت کے قافِلے میں بار بار

    (وسائل بخشش مرمم،ص۶۳۵)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                              صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں

    (1)شبِ جُمعہ کادُرُود

    اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ

    الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ

    بُزرگوں نے فرمایا کہ جو شَخْص  ہر شبِ جُمعہ (جُمعہ اور جُمعرات کی دَرمِیانی رات)اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا مَوْت کے وَقْت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زِیارت کرے گا اورقَبْر میں داخل ہوتے وَقْت بھی،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اُسے قَبْر میں اپنے رَحْمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں۔([1])


     

     



    [1]… افضل الصلوات علی سید السادات، الصلاۃ السادسۃ والخمسون،ص۱۵۱ملخصًا

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیّتیں
    • حضرت عیسٰی علیہ السّلام کا تعارُف
    • حضرت عیسٰی علیہ السّلام کی سادگی اور نصیحتیں
    • آپ علیہ السّلامکی والدہ کا تعارُف
    • شجرمریم اور نہر جبریل
    • رسالہ”بیٹے کو نصیحت“کا تعارف
    • بچپن شریف میں کلام فرمایا
    • پرندے پیدا کرنا
    • کوڑھیوں کو شفایاب کرنا
    • مُردوں کو زندہ کرنا
    • غیب کی خبریں دینا
    • مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”یوم تعطیل اعتکاف“
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا
    • حضرت عیسٰی اور آقائے عیسیٰ کے معجزات
    • مرے ہُوئے کُتّے کی بُرائی سے بھی بچو
    • مجلس مکتبۃُ المدینہ
    • قیامت کی نشانیاں
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوت اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرود پاک اوردُعائیں
    • شب جُمعہ کادُرُود
    • تمام گُناہ مُعاف
    • رحمت کے ستّر70 دروازے
    • چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • 5قُرب مُصطفٰے صلّی اللّٰہُ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلّم
    • 6دُرُود شفاعت
    • ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • گویا شب قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami