• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب

    آئیے!شَیْخِ طَرِیْقَت،اَمیراَہلسُنَّتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رِسالے’’101 مَدَنی پھول‘‘سے بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب سنتے ہیں:

    ٭مسکرا کر اور خندہ پیشانی سے بات چیت کیجئے۔٭مسلمانوں کی دلجوئی کی نیّت سے چھوٹوں کے ساتھ مُشفِقانہ اور بڑو ں کے ساتھ مُؤدَّ با نہ لہجہ رکھئے۔٭چلاّ چلاّ کر بات کرنے سے حد درجہ احتیاط کیجئے۔ ٭چاہے ایک دن کا بچّہ ہو اچّھی اچھی نیّتوں کے ساتھ اُس سے بھی آپ جناب سے گفتگو کی عادت بنایئے۔ آپ کے اخلاق بھی اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ عمدہ ہوں گے اور بچّہ بھی آداب سیکھے گا۔ ٭بات چیت کرتے وقت پردے کی جگہ ہاتھ لگانا، انگلیوں کے ذَرِیعے بدن کا میل چُھڑانا، دوسروں کے سامنے با ر بار ناک کو چھونا یاناک یا کان میں انگلی ڈالنا ، تھوکتے رہنا اچھی بات نہیں، اِس سے دُو سرو ں کوگِھن آتی ہے۔٭ جب تک دوسرا بات کر رہا ہو ،اطمینان سے سنئے، اس کی بات کاٹ کراپنی بات شرو ع کر دینا سنّت نہیں۔ ٭ زیادہ باتیں کرنے اور بار بار قہقہہ لگانے سے ہیبت جاتی رہتی ہے۔٭کسی سے جب بات چیت کی جائے تو اس کا کوئی صحیح مقصدبھی ہونا چاہیے اور ہمیشہ مخاطب کے ظرف اور اس کی نفسیات کے مطابق بات کی جائے۔٭بدزبانی اور بے حیائی کی با تو ں سے ہر وقت پرہیز کیجئے ، گالی گلوچ سے اجتناب کر تے رہئے اور یاد  رکھئے کہ کسی مسلمان کو بِلا اجازتِ شَرعی گالی دینا حرام ِقَطعی ہے۔([1]) اور بے حیائی کی بات کرنے والے پر جنّت حرام ہے۔حُضُور تا جدارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنے فرمایا: اس شخص پر جنّت حرام ہے جو فُحش گوئی (بے حیائی کی بات ) سے کام لیتا ہے۔([2])


     

     



    [1]… فتاوٰی رضویہ ، ۲۱/۱۲۷

    [2]… کتابُ الصَّمْت مع موسوعۃالامام ابن ابی الدنیا، ۷/۲۰۴ حدیث: ۳۲۵

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیّتیں
    • حضرت عیسٰی علیہ السّلام کا تعارُف
    • حضرت عیسٰی علیہ السّلام کی سادگی اور نصیحتیں
    • آپ علیہ السّلامکی والدہ کا تعارُف
    • شجرمریم اور نہر جبریل
    • رسالہ”بیٹے کو نصیحت“کا تعارف
    • بچپن شریف میں کلام فرمایا
    • پرندے پیدا کرنا
    • کوڑھیوں کو شفایاب کرنا
    • مُردوں کو زندہ کرنا
    • غیب کی خبریں دینا
    • مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”یوم تعطیل اعتکاف“
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا
    • حضرت عیسٰی اور آقائے عیسیٰ کے معجزات
    • مرے ہُوئے کُتّے کی بُرائی سے بھی بچو
    • مجلس مکتبۃُ المدینہ
    • قیامت کی نشانیاں
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوت اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرود پاک اوردُعائیں
    • شب جُمعہ کادُرُود
    • تمام گُناہ مُعاف
    • رحمت کے ستّر70 دروازے
    • چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • 5قُرب مُصطفٰے صلّی اللّٰہُ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلّم
    • 6دُرُود شفاعت
    • ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • گویا شب قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami