• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مَجْلِس مکتبۃُ المدینہ

    میٹھےمیٹھےاسلامی  بھائیو!سُناآپ نےکہ حضرت سَیِّدُنا عیسیٰ رُوْحُ اللہ عَلٰی نَبِیِّنَا وَ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کااَخلاق کتنا پِیارا تھا کہ جو اِنسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں(Animals) کےساتھ بھی بَدْسُلوکِی سے بچتے  تھےتو سوچئے! کہ پھر اَخلاقِ مُصْطَفٰے کا عالَم کِیا ہوگا کہ جن سے مُتَأَثِّرْ ہوکر کئی غیر مُسلموں نے اِسلام قَبُول کِیا۔اے کاش کہ ہم بھی  اُن مَعْصُوم ہَستِیوں کےطُفَیْل حُسْنِ سُلُوک کا گُرپانے اور بَدْ اَخلاقی سے جان چُھڑانے میں کامیاب ہوجائیں۔حُسْنِ اَخلاق کا پیکر بننے کا ایک طَرِیْقَہ فَیْضانِ اَنْبِیا و اَوْلِیا سےمالامال عاشِقانِ رَسُول کی مَدَنی تَحریک دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول  سے وابَسْتَہ ہوجانا بھی ہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ دعوتِ اسلامی دُنیا بھر میں 104شُعْبہ جات میں نیکی کی دعوت کی دُھومیں مچانے میں مَصْرُوف ہے،جن میں سے ایک ”مَجْلِس مکتبۃُ المدینہ“بھی ہے۔شَیْخِ طَرِیْقَت،اَمیرِ اَہلسُنَّتدَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی اِدارے مکتبۃُ المدینہ کا آغاز ۱۴۰۶؁ھ بَمُطابِق 1986 ؁ء میں فرمایا اور سب سے پہلے بَیانات کی آڈیو کیسٹیں جاری کی گئیں۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ مکتبۃُ المدینہ نے اِس مُخْتَصَر سے عَرصے میں جو تَرَقِّی کی،وہ اپنی مِثال آپ ہے۔اِس مُخْتَصَر عَرصے میں مکتبۃُ المدینہ سے جہاں سُنّتوں بھرے بَیانات اور میموری کارڈز دُنیا بھر میں پہنچ رہے ہيں،وہیں سَرکارِ اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ ،اَمیرِ اَہلسُنَّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اور اَلْمَدِیْنَۃُ الْعِلْمِیَّۃ کی کتابیں بھی زیورِ طَبْع سے آراستہ ہو کر لاکھوں کی تعداد میں عوام کے ہاتھوں میں پہنچ کر سُنَّتوں کے مدنی پُھول کھلا رہی ہیں۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ مکتبۃُ المدینہ کےاب تک کم وبیش45ذیلی شعبہ جات قائم ہو چکے ہیں۔

    اللہ کرم ایسا کرے تُجھ پہ جہاں میں                             اے دعوتِ اسلامی تِری دُھوم مچی ہو!

    (وسائلِ بخشش مرمم،ص۳۱۵)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                              صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیّتیں
    • حضرت عیسٰی علیہ السّلام کا تعارُف
    • حضرت عیسٰی علیہ السّلام کی سادگی اور نصیحتیں
    • آپ علیہ السّلامکی والدہ کا تعارُف
    • شجرمریم اور نہر جبریل
    • رسالہ”بیٹے کو نصیحت“کا تعارف
    • بچپن شریف میں کلام فرمایا
    • پرندے پیدا کرنا
    • کوڑھیوں کو شفایاب کرنا
    • مُردوں کو زندہ کرنا
    • غیب کی خبریں دینا
    • مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”یوم تعطیل اعتکاف“
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا
    • حضرت عیسٰی اور آقائے عیسیٰ کے معجزات
    • مرے ہُوئے کُتّے کی بُرائی سے بھی بچو
    • مجلس مکتبۃُ المدینہ
    • قیامت کی نشانیاں
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوت اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرود پاک اوردُعائیں
    • شب جُمعہ کادُرُود
    • تمام گُناہ مُعاف
    • رحمت کے ستّر70 دروازے
    • چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • 5قُرب مُصطفٰے صلّی اللّٰہُ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلّم
    • 6دُرُود شفاعت
    • ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • گویا شب قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami