• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نا محرموں سے میل جول کا وبال arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    نا محرموں سے میل جول کا وبال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کا فرمانِ عبرت نشان ہے:لَا یَخْلُوَنَّ رَجَلٌ بِامْرَاَۃٍ اِلَّا کَانَ ثَالِثَھُمَا الشَّیْطَانُ یعنی جب بھی کوئی شخص کسی اجنبی عَورت کے ساتھ تنہائی اِخْتِیار کرتا ہے، اُن کے ساتھ تیسرا شیطان ضرور ہوتاہے۔([1])

    مُفَسّرِشہیرحکیمُ الْاُمَّت حضر تِ مُفتی اَحمد یارخان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  اِس حدیثِ پاک کے تحت فرماتے ہیں:یعنی جب کوئی شخص اجنبی عورت کے ساتھ تنہائی میں ہوتا ہے، خواہ وہ دونوں کیسے ہی پاکباز ہوں اور کسی (نیک) مقصد کے لئے (ہی) جمع ہوئے ہوں (مگر)شیطان دونوں کو بُرائی پر ضَرور اُبھارتا ہے اور دونوں کے دلوں میں ضرور ہَیْجان (جوش)پیدا کرتا ہے، خطرہ ہے کہ گُناہ میں مبُتلا کردے ، اِس لئے ایسی خلوت (یعنی تنہائی میں جمع ہونے) سے بہت ہی احتیاط چاہئے، گُناہ کے اَسْباب سے بھی بچنا لازم ہے، بُخار روکنے کیلئے نزلہ وزُکام(کو) روکو۔([2])

    حضرت علّامہ عبدُ الرَّءُوف مناوِی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہیں: جب کوئی عَورت کسی اجنبی مَرد کے ساتھ تنہائی میں اِکٹّھی ہوتی ہے، تو شیطان کے لئے یہ ایک نَفِیْس موقع ہوتا ہے،وہ ان دونوں کے دلوں میں گندے وَسْوَسے ڈالتا ہے،ان کی شَہْوت(یعنی بُری خواہش) کو بَھڑکاتا ہے،حیاء ترک کرنے اور گُناہوں میں مُلَوَّث ہو جانے کی ترغیب دیتا ہے۔([3])

    یادرکھئے!مردکا اپنی تایا زادبہن،چچا زادبہن، ماموں زادبہن ، پھوپھی زادبہن ، خالہ زادبہن  سے پردہ ہے،ان سب کو انگلش میں کزن(Cousin) کہتے ہیں۔ان سے تنہائی اِختیار کرنا ،بے تکلف ہونا، ہنسی مذاق وغیرہ کرنا،بے حد خطرناک نتائج لا سکتا ہے ، اِسی طرح یاد رکھئے!سالی ، بھابی ، چچی ، تائی ،مُمانی  سے بھی پردہ ہے۔ ان سے بھی تنہائی اِختیار کرنے،بے تکلف ہونے کی اجازت نہیں جو لوگ ایسا کرتے


     

     



    [1]… ترمذی،کتاب الفتن،باب ماجاء فی لزوم الجماعۃ،۴/۶۷ ،حدیث: ۲۱۷۲

    [2]… مرآۃ المناجیح،۵/۲۱بتغیر قلیل

    [3]… فیض القدیر،حرف الھمزۃ،۳ /۱۰۲ ،تحتَ الحدیث ۲۷۹۵ملخصاً

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • شیطان کا جال
    • تیسرا شیطان ہوتا ہے
    • عشقِ مجازی کی تباہ کاریاں
    • عشقِ مجازی میں موبائل کا کردار
    • موبائل ایک ذہنى اور نَفْسِیاتى بیمارى
    • نِگاہ کی اہمیت
    • آنکھوں میں آگ بھر دی جائے گی
    • آگ کی سَلائی
    • کامِل مومن کی پہچان
    • عورتوں کا پرد ہ
    • پردہ و حجاب کیا ہے؟
    • پردہ صرف عورتوں کے لیے ہی کیوں؟
    • مشقت کے باوجود پردہ نہ چھوڑا
    • مجْلس اَلْمدینہ لائبریری کا تَعارُف:
    • بارہ مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’چوک درس ‘‘
    • تنہا درس دینے کی بَرَکت
    • ’’ویلنٹائن ڈے‘‘ کی خُرافات
    • رسالہ’’صحابیات اور پردہ ‘‘ کا تعارف
    • جہانِ فانی سے کوچ کر جانے والوں سے پردہ
    • شرحِ حدِیث
    • بیان کا خلاصہ
    • مَدَنی پھول :
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami