• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نا محرموں سے میل جول کا وبال arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    نا محرموں سے میل جول کا وبال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی دُکان پر رش میں اضافہ ہوجاتا ہے اوران اشیاء کو خریدنے والے بھی نوجوان لڑکے لڑکیاں ہوتی ہیں۔ اسلامی ممالک  میں کھلی چھوٹ نہ ہونے کی وجہ سے نوجوان جوڑوں کو  اپنی ناجائز  خواہشات  پوری  کرنے کیلئے کسی  محفوظ مقام کی تلاش ہوتی ہے۔ اسی مقصد کے لیے ویلنٹائن ڈے پر ہوٹلز کی بکنگ عام دنوں کے مقابلے میں بڑھ جاتی ہے ۔شراب کا(مَعَاذَ اللہ  عَزَّ  وَجَلَّ ) بے تحاشہ کاروبار ہوتا ہے ساحلِ سمندر پر بے پردگی اور بے حیائی کاایک نیا سمندر دکھائی دیتا ہے۔

    وه ممالک  جہاں غیر مسلم مادر پدر آزادی(مذہبی اور اخلاقی پابندیوں سے آزاد)رہتے ہیں اور فحاشی و عُریانی اور جنسی بے راہ روی کو وہاں ہر طرح کی قانونی چُھوٹ حاصل ہے اس دن کی دَھماچوکڑی سے بعض اوقات وہ بھی پریشان ہوجاتے ہیں اور اس کے خلاف بعض اوقات کہیں کہیں سے دَبی دَبی صدائے احتجاج  بھی بلند ہوتی رہتی ہے ۔

    اِنتِہائی دُکھ اور افسوس کی بات یہ ہے کہ اس دن کو غير مسلموں کی طرح بے حیائی کے ساتھ منانے والے بہت سے مسلمان بھی اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اور اس کے رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہ ِوَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے عطا کئے ہوئے پاکیزہ احکامات کو پسِ پشت ڈالتے ہوئے کھلم کھلا گناہوں کا اِرْتکاب کرکے نہ صرف اپنے نامۂ اعمال کی سیاہی میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ مسلم مُعاشرے کی پاکیزگی کو بھی ان بے ہُودگیوں سے ناپاک وآلُودہ کرتے ہیں۔بد نگاہی، بے پردگی، فحاشی وعُریانی، اجنبی لڑکے لڑکیوں کا میل ملاپ، ہنسی مذاق، اس ناجائز تعلُّق کو مضبوط رکھنے کے لئے تحائف کا تبادلہ اور آگے بدکاری تک کی نوبتیں یہ سب وہ باتیں ہیں جو اس روز ِعصیاں زور و شور سے جاری رہتی ہیں اور ان سب شیطانی کاموں کے ناجائز و حرام ہونے میں کسی مسلمان کو ذرہ بھر بھی شبہ نہیں ہوسکتا  کیونکہ قرآنِ کریم کی روشن آیات اور نبی ِکریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے واضح ارشادات سے ان اُمور کاحرام ہوناثابت ہے۔

    رسالہ’’صحابیات اور پردہ ‘‘ کا تعارف


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • شیطان کا جال
    • تیسرا شیطان ہوتا ہے
    • عشقِ مجازی کی تباہ کاریاں
    • عشقِ مجازی میں موبائل کا کردار
    • موبائل ایک ذہنى اور نَفْسِیاتى بیمارى
    • نِگاہ کی اہمیت
    • آنکھوں میں آگ بھر دی جائے گی
    • آگ کی سَلائی
    • کامِل مومن کی پہچان
    • عورتوں کا پرد ہ
    • پردہ و حجاب کیا ہے؟
    • پردہ صرف عورتوں کے لیے ہی کیوں؟
    • مشقت کے باوجود پردہ نہ چھوڑا
    • مجْلس اَلْمدینہ لائبریری کا تَعارُف:
    • بارہ مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’چوک درس ‘‘
    • تنہا درس دینے کی بَرَکت
    • ’’ویلنٹائن ڈے‘‘ کی خُرافات
    • رسالہ’’صحابیات اور پردہ ‘‘ کا تعارف
    • جہانِ فانی سے کوچ کر جانے والوں سے پردہ
    • شرحِ حدِیث
    • بیان کا خلاصہ
    • مَدَنی پھول :
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami