Share this link via
Author:
Al Madinat-ul-Ilmiyah
Publisher: Others
Publication Date:
June 2 ,2017
Bayan Date:
09-02-2017
Category:
Weekly Speeches for Brothers
Read Online Pages: 30
ISBN No: Not Available
دعوتِ اسلامی کےہفتہ وار اجتماع میں ہونے والا سنّتوں بھرا بیان نامحرموں سے میل جول کا وبال کا تحریری مدنی گلدستہ حاضر ہےاس بیان میں شیطان کا جال ،تیسرا شیطان ہوتاہے،عشقِ مجازی کی تباہ کاریاں،عشقِ مجازی میں موبائل کا کردار،موبائل ایک ذہنی اورنفسیاتی بیماری،نگاہ کی اہمیت،آنکھوں میں آگ بھر دی جائے گی،کامل مومن کی پہچان،عوتوں کا پردہ،پردہ وحجاب کیاہے؟پردہ صرف عوتوں کیلئے ہی کیوں؟مشقت کے باوجود پردہ نہ چھوڑاموضوع شامل ہیں۔