• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نا محرموں سے میل جول کا وبال arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    نا محرموں سے میل جول کا وبال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!پردے کے متعلق بے حد مُفید معلومات حاصل کرنے  کیلئے دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کا مطبوعہ ۵۷ صفحات پر مشتمل رسالہ بنام ’’صحابیات اور پردہ ‘‘کا مطالعہ فرمائیں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  اس رسالہ میں  پردے  کے بارے میں قرآن و سُنَّت سے ماخوذ مدنی پھول اور بے پردگی کی تباہ کاریاں،پردے  کے مُتَعَلِّق امیر اہلسنت کی مختلف کتب  سے ماخوذ چند مدنی پھول بھی چننے کو ملیں گے۔ اس کے علاوہ ویلنٹائن ڈے پر ہونے والی خرافات کی مذمت سے متعلق مزید معلومات کیلئے مکتبۃ المدینہ کا رسالہ ’’ ویلنٹائن ڈے ‘‘کا مطالعہ  بھی  کیجئے ۔

    ہر گھڑی شرم و حَیا سے بس رہے نیچی نظر

    پیکرِ شرم و حیا بن کر رہوں آقا مُدام

    (وسائل بخشش،ص۲۴۶)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                               صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

     جہانِ فانی سے کوچ کر جانے والوں سے پردہ

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو! افسوس! آج کل خواتین پردے کے مُعاملے میں مختلف حیلے بہانوں سے کام لیتی ہیں اور پردے کے مُعاملے میں سستی کاشکار نظر آتی ہیں  اگر ہم صحابیات طیبات رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّ کی سیرت کا مُطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ اُنہوں نے نہ صرف زندہ لوگوں سے پردہ   کیا  بلکہ جہانِ فانی سے کُوچ کر جانے والوں سے بھی پردے کا اِہتِمام کر کے تاریخ کے سنہری اَورَاق میں رنگ بھر دئیے ۔ چنانچہ،

    اُمُّ الْمُومِنِین حضرت سیِّدَتُنا عائشہ صِدِّیقہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا فرماتی ہیں:جب میں اپنے اس گھر میں داخِل ہوتی جس  میں رسولُ اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اور میرے والِد مدفون ہیں تو اس خیال سے اپنی اوڑھنی نہ لیتی کہ یہاں تو  میرے شوہر اور والِد ہیں، مگر جب سے عُمَر فاروق رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ وہاں دفن ہوئے تو خُدا کی قسم!  میں ان سے  شَرْم کے باعِث با پردہ حاضِر ہوتی ہوں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • شیطان کا جال
    • تیسرا شیطان ہوتا ہے
    • عشقِ مجازی کی تباہ کاریاں
    • عشقِ مجازی میں موبائل کا کردار
    • موبائل ایک ذہنى اور نَفْسِیاتى بیمارى
    • نِگاہ کی اہمیت
    • آنکھوں میں آگ بھر دی جائے گی
    • آگ کی سَلائی
    • کامِل مومن کی پہچان
    • عورتوں کا پرد ہ
    • پردہ و حجاب کیا ہے؟
    • پردہ صرف عورتوں کے لیے ہی کیوں؟
    • مشقت کے باوجود پردہ نہ چھوڑا
    • مجْلس اَلْمدینہ لائبریری کا تَعارُف:
    • بارہ مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’چوک درس ‘‘
    • تنہا درس دینے کی بَرَکت
    • ’’ویلنٹائن ڈے‘‘ کی خُرافات
    • رسالہ’’صحابیات اور پردہ ‘‘ کا تعارف
    • جہانِ فانی سے کوچ کر جانے والوں سے پردہ
    • شرحِ حدِیث
    • بیان کا خلاصہ
    • مَدَنی پھول :
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami