• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نا محرموں سے میل جول کا وبال arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    نا محرموں سے میل جول کا وبال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بالآخر ان کی اپنے گھر کو اسلام کا گہوارہ بنانے کی سوچ رنگ لائی اور ان کے شوہر بھی اسلام کےرنگ میں رنگ گئے۔ اپنے گھروں کو مَدَنی ماحول کا گہوارہ بنانے کے لیے اگر آپ کو بھی مُشکلات کا سامنا کرنا پڑے تو بُزرگانِ دِین کی قُربانیوں اور ان کی راہ میں آنے والی مُشکلات کو یاد کریں  اور یاد رکھئے کہ اس راہِ پُر خَطَر پر چلنا بڑے دِل گُردے کا کام ہے۔ سچی وَفا تو یہ ہے کہ جب خود مَدَنی ماحول کی برکتوں سے فیض یاب ہوں تو اپنے دیگر گھر والوں کو بھی تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سِیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول کی مُعطّر و مشک بارفضاؤں  سے دُور نہ رہنے دیں۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ دعوتِ اسلامی دِن دگنی رات چگنی ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور كم وبيش 103شعبہ جات وجود میں آچکے ہیں آیئے !میں آپ کے سامنے ان شعبہ جات میں سے ایک انتہائی اَہَم شعبہ ’’المدینہ لائبریری‘‘ کا تعارف پیش کرتا ہوں۔

    مجْلس اَلْمدینہ لائبریری کا تَعارُف:

            میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اَلْحَمْدُلِلّٰہعَزَّ  وَجَلَّتبلیغِ قرآن کی عالمگیر غیر سِیاسِی تحریک دعوتِ اسلامی  سُنَّتوں  کی خِدمت کیلئے 100 سےزائدشُعبہ جات میں مدنی کام کر رہی ہے۔آسان انداز سے علمِ دین کی روشنی پھیلانے اورلوگوں کواسلامی تعلیمات سے رُوشَناس کروانے کیلئے ان شعبوں میں ایک شُعبہ’’المدینہ لائبریری‘‘بھی قائم کِیا گیا ہے۔جس میں مُطالَعہ کیلئے خُوشگوار ماحول، آڈیو،ویڈیوبیانات ومدنی مذاکرے سُننے اور مَدَنی چینل دیکھنے كیلئے کمپیوٹر وغیرہ کی ترکیب بنائی جاتی ہے۔المدینہ لائبریری میں مُختلِف مَوضُوعات پرمُشتمِل شیخِ طریقت، امیرِاَہلسُنَّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ، عُلَمائے اہلسنت کَثَّرَہُمُ  اللہٗ تَعَالٰیاوراَلْمدِیْنَۃُ الْعِلْمِیَہ کی کُتُب ورَسائِل اور VCDs, CDs  ميموری کارڈزوغیرہ رکھنےکی مجلس کی طرف سے طے شُدہ نظام کےمطابق رکھنےکی ترغیب دِلائی جاتی ہے۔ہم بھی اِس سَہولَت سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے علمِ دین کی برکات سےمالا مال ہو سکتے ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • شیطان کا جال
    • تیسرا شیطان ہوتا ہے
    • عشقِ مجازی کی تباہ کاریاں
    • عشقِ مجازی میں موبائل کا کردار
    • موبائل ایک ذہنى اور نَفْسِیاتى بیمارى
    • نِگاہ کی اہمیت
    • آنکھوں میں آگ بھر دی جائے گی
    • آگ کی سَلائی
    • کامِل مومن کی پہچان
    • عورتوں کا پرد ہ
    • پردہ و حجاب کیا ہے؟
    • پردہ صرف عورتوں کے لیے ہی کیوں؟
    • مشقت کے باوجود پردہ نہ چھوڑا
    • مجْلس اَلْمدینہ لائبریری کا تَعارُف:
    • بارہ مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’چوک درس ‘‘
    • تنہا درس دینے کی بَرَکت
    • ’’ویلنٹائن ڈے‘‘ کی خُرافات
    • رسالہ’’صحابیات اور پردہ ‘‘ کا تعارف
    • جہانِ فانی سے کوچ کر جانے والوں سے پردہ
    • شرحِ حدِیث
    • بیان کا خلاصہ
    • مَدَنی پھول :
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami