• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جوانی میں عبادت کے فضائل arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    جوانی میں عبادت کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!بَیان کردہ حکایت میں اس نوجوان نے جوانی کے زمانے میں ہی دنیا کی رنگینیوں سے ناطہ توڑ کر عبادت و رِیاضت میں خودکومشغول رکھا اور شریعت کی حرام کردہ اَشْیا دیکھنے سے بازرہااورتَنِ تنہا،اس بیابان میں رہائش اِخْتیار کرنے سے بھی گُریز نہ کیا۔اس حکایت میں بالخُصوص ان نوجوانوں کے لئے عِبْرت کے بے شُمار مدنی پُھول مَوْجُود ہیں کہ جواپنی جوانی کے نَشے میں مَدہوش رہتے ہوئے نَفْس و شیطان کے بہکاوے میں آکر گُناہوں میں مُلَوِّث رہتے ہیں اور رَبّ تَعالیٰ کی ناراضی کا سامان کرتے ہیں۔ایسوں کوچاہئے کہ جوانی کی اَہَمیَّت کو سمجھتے ہوئے اُس کے قیمتی لمحات کو فُضولیات میں برباد کرنے کے بجائے عبادتِ الٰہی میں گُزاریں کہ زِندگی میں یہ نعمت صرف ایک ہی بارملتی ہے۔

    مُفَسِّرِ شَہِیر، حکیم الاُمَّت حضرت مُفتی احمدیارخانرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہفرماتےہیں:صحّت، جوانی، مالداری اور زِنْدَگی کو ضائِعنہ جانے دو، اِس میں نیک اَعمال کر لوکہ یہ نعمتیں باربار نہیں ملتیں۔(مزید فرماتے ہیں کہ)جَوانی کھیل کُود میں گنواکر بڑھاپے میں جبکہ اَعضاء بے کارہو جائیں،کثرتِ عِبادت کی خواہش کرنا بے وقوفی ہے،جو (عمل) کرنا ہے، جَوانی میں کرلوکہ جَوان نیک آدمی کا،بَہُت بڑا دَرَجہ ہے۔([1])

    رِیاضَت کے یہی دن ہیں بُڑھاپے میں کہاں ہِمّت

    جو کچھ کرنا ہو اب کرلو ابھی نُوریؔ جَواں تم ہو

    (سامانِ بخشش از شہزادہ اعلیٰ حضرت مُفتی ِ اعظم ہند رحمۃ اللہ علیہ)

    پانچ(5) سُوالات

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!جوانی یقیناًاللہعَزَّ وَجَلَّکی عَطا کردہ نعمتوں میں سےایک عظیم نعمت ہے کہ جس کا کوئی مول نہیں،ایک بار چلی جائے تو پھر اَربوں ،کَھربوں روپے خَرچ کرنے سے

     



    [1]… مرآۃالمناجیح،۷/۱۶،ملخصاً

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • عبادت گزار نوجوان
    • پانچ(5) سُوالات
    • عبادت گزار نوجوان کا مقام
    • بَہَتَّر (72)صِدِّیقین کے ثواب کا حقدار
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا حقیقی بندہ
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا محبوب بندہ
    • آقا عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا ذَوقِ عبادت
    • جوانی کو بڑھاپے سے پہلے غنیمت جانو
    • دو(2) جنّتوں کی خوشخبری
    • عبادت کی بَرَکت سے بُڑھاپے میں بھی جوان
    • گُناہ کے دس(10) نُقصانات
    • توبہ میں تاخیر کی وجہ
    • نوجوانوں کی اِصلاح اور دعوتِ اسلامی کا کردار
    • رسالہ”جوانی کیسے گزاریں؟“ کا تعارُف
    • بَیان کا خُلاصہ
    • 12مدنی کاموں میں سےایک مدنی کام، مدرسۃُ المدینہ بالغان!
    • چلنے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami